Mamashkhel Electronic Bannu
حلال رزق کمانا عین عبادت ھیں
Explore the complete Super Asia Air Cooler lineup! From our reliable conventional models to advanced, energy-efficient AC-DC and Auto Inverter series with BLDC motors, find the perfect match to beat the heat this summer.
Mamashkhel Electronic Bannu
03/06/2026
Built to look good and last longer. ❄️
Welcome Air Cooler brings sleek design, sturdy performance, and summer-ready comfort.
To Order Now, visit your nearest retailer or
Visit our Website www.wcipk.com
For Queries, Please Contact:
Ph: +92-55-3844336-7
Address: Small Industrial Estate I, G.T. Road, Gujranwala
02/06/2026
"ملک شاد آیاز خان (قاری صاحب) ہمارے نہایت معزز اور قابلِ احترام کسٹمر ہیں۔ آپ کی محبت، اعتماد اور خلوص ہمارے لیے قیمتی سرمایہ ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشحالی اور عزت میں مزید اضافہ عطا فرمائے۔ آپ جیسے مخلص لوگوں کی وجہ سے ہمارا حوصلہ اور کامیابی قائم ہے۔"
رشتے بنتے ہیں محبت اور وفا کے ساتھ،
قاری صاحب جیسے لوگ ملتے ہیں دعا کے ساتھ۔
رہے سلامت آپ کا خلوص ہمیشہ،
ہمیں فخر ہے آپ جیسے مہرباں کے ساتھ۔ 🌹
تمام اہل وطن اہل ایمان عالم اسلام اور عزیز و اقارب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے نیک تمناؤں پُرخلوص جذبوں کیساتھ عید الضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں
اللہ پاک پوری دنیا کی انسانیت کی اصلاح فرمائیں۔
بڑی عید پر غریبوں یتیموں مسکینوں مستحق افراد کا بھی خاص خیال رکھیں ۔۔۔
اللّٰہ پاک تمام بہن بھائیوں کو سلامت رکھے اور عید کی خوشیاں اپنوں کے ساتھ نصیب فرمائے۔
ممش خیل الیکٹرانکس بنوں
25/04/2026
ملک شادیاز خان المعروف قاری صاحب اور آفنان خان خوجڑی ہمارے ریگولر کسٹمر ہے اج PEL کمپنی کا AC فریج اور واشنگ مشین لینے کیلئے ہمارے شوروم پہ آئے تھے۔شکریہ قاری صاحب
❤️
゚
04/04/2026
اشفاق آیاز خان ہمارے ریگولر کسٹمر ہے اج Super Asia روم کولر لینے کے لیے ھمارے شورم پہ آئے تھے۔شکریہ اشفاق آیاز خان
゚
04/04/2026
. Super Asia
Mamashkhel Electronic Bannu ❤️
Eid-Ul-Fitr Mubarak!
May this Eid bring peace and happiness for everyone!
Mamashkhel Electronic Bannu ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mamashkhel Electronic Relwey Road Bannu
Bannu
BANNURELWEYROAD
