NB Informative

NB Informative

Share

all types informative videos

26/09/2025

7:45pm pe pcb isko nikalna pare ga 10:45pm pe ye to hamara match winner player ha

07/09/2025

29/08/2025

کینیا میں ایک بھکاری بچہ ایک رکی ہوئی گاڑی کے پاس آیا تاکہ تھوڑے سے پیسے مانگ سکے،
لیکن جب اُس نے گاڑی کے اندر جھانکا تو جو منظر اُس نے دیکھا، اُس نے اُس کا دل دہلا دیا اور وہ رونے لگا۔

گاڑی کے اندر ایک نابینا خاتون موجود تھیں جو سانس لینے کے لیے کئی طبی آلات سے جُڑی ہوئی تھیں،
اور اُن کے چہرے پر آکسیجن ماسک لگا ہوا تھا۔

بچہ روتا رہا، لوگ اُس کے ارد گرد جمع ہو گئے اور اُسے چپ کروانے کی کوشش کی۔
اس نے کہا کہ وہ اس خاتون کی حالت دیکھ کر بہت زیادہ افسردہ ہے اور اُس کے لیے دل سے ہمدردی محسوس کرتا ہے۔

اُس نے مزید کہا کہ:
"اگرچہ میری اپنی حالت بھی بہت خراب ہے، لیکن اس خاتون کی حالت مجھ سے کہیں زیادہ بدتر ہے۔"

بچے کے اس اخلاص بھرے جذبے نے وہاں موجود کینیائی لوگوں کے دلوں کو چھو لیا،
جس کے نتیجے میں انہوں نے مل کر اس خاتون کے اسپتال کے اخراجات (تقریباً 55000 ڈالر) ادا کرنے میں مدد کی۔
ترکی کی اسلامی فلاحی تنظیم جان صو یو نے اُس بچے کو گود لے لیا اور اُس کی تعلیم کا مکمل خرچ اٹھانے کی ذمہ داری لے لی۔

اگر تم ساری زندگی بھی اللہ کا شکر ادا کرتے رہو…
تو بھی اُس کی عطا کی ہوئی نعمتوں کے ایک ذرّے کا حق ادا نہیں کر سکتے۔ vira

20/04/2025

کبوتر کے بارے میں انتہائی دلچسپ باتیں
*کبوتر شیشے میں اپنے آپ کو پہچاننے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
*کبوتروں کودور دراز کے علاقوں سے اپنے گھر جانے کا راستہ یاد ہو تا ہے۔

*کبوتر انسانوں کی نسبت با آسانی ہموار سطحوں کو تھری ڈی میں دیکھ سکتے ہیں۔

*کبوتر مختلف کبوتروں میں فرق سمجھنے اور پہچاننے کی صلاحیت رکھتے ہیں

*کبوتر ایک لمبے عرصے کے لئے مختلف تصاویر ذہن نشین کر سکتے ہیں۔
*کبوتر پیچیدہ ریسپانسز اور ترتیبیں سیکھ سکتے ہیں۔

*کبوتروں کی سُننے کی صلاحیت انسانوں سے بھی تیز ہے۔ وہ انسانوں کی نسبت کہیں درجے کم فریکئیوئنسی کی آواز سُن سکتے ہیں۔

*کبوتر واحد پرندہ ہے جسے پانی نگلنے ک لئے اپنا سر نہیں اٹھانا پڑتا۔

*پانچ ہزار سال قبل یونانی قوم نے کبوتروں کا استعمال پیغام رسانی کے لیے شروع کیا۔

*کبوتروں کی اڑان کی برداشت ایک دن میں سو کلومیٹر کی رفتار سے پندرہ سو سے سترہ سو کلو میٹر ہے۔

*دوسری جنگِ عظیم کے دوران پائیلٹ اپنے ساتھ کبوتر لے کر جاتے تھے کہ کہیں اگر انھوں نے اپنا جہاز پھنسا لیا(یعنی تباہ ہونے سے بچ گیا یا تباہ ہونے کے بعد وہ بچ گئے) تو کبوتر کو مدد کے لیے بطور پیغام رساں استعمال کر سکیں اور اس طرح بہت سے پائلٹس نے اپنی زندگیاں بچائیں۔

*آج کے دور میں بھی کبوتر جنگی مقاصد کے تحت،فرانسیسیی،سوئس،اسرائیلی،سوئیڈن اور چائنیز فوج کے استعمال میں ہیں۔

*کبوتر اور فاختہ میں بہت زیادہ مشابہت پائی جاتی ہے۔

*چھبیس میل کی دور تک کبوتر با آسانی دیکھ سکتے ہیں۔

*پہاڑ کی چوٹی پر بیٹھا کبوتر سینکڑوں میل کی دوری سے ہواوں کا شور تک سن سکتا ہے۔

*انیسویں صدی کے آغاز میں ایک کبوتر کی اڑان کو بہت شہرت حاصل ہوئی تھی جسے افریقہ سے چھوڑا گیا اور وہ پچپن دن بعد برطانیہ پہنچ گیا اس کبوتر نے پچپن دنوں میں سات ہزار میل (قریبا ساڑھے گیارہ ہزار کلو میٹر) کا سفر طے کیا۔

*ایک عام کبوتر کی چونچ سے دم تک اوسطاً لمبائی تیرہ انچ ہوتی ہے۔

*ایک بالغ کبوتر کے قریبا دس ہزار پر ہوتے ہیں۔

*کبوتروں کی اوسطاً عمر تیس سال ہوتی ہے۔

*کبوتر ایک سیکنڈ میں دس مرتبہ پر ہلا سکتاہے اور اس کا دل ایک منٹ میں چھے سو بار دھڑکتا ہے۔

*اسلام کے علاوہ ہندووازم،سکھ ازم اور بدھ مت میں بھی کبوتروں کو دانہ ڈالنا ثواب سمجھا جاتا ہے۔

*جب کھانا کھانے کی باری آئے اور اگر وہاں بہت سے کبوتر ہیں تو نر یا مادہ کبوتر جو بھی بچہ ملے اسے کھانا کھلا دیتے ہیں
چاہے وہ ان کا اپنا بچہ ہو یا نہ ہو۔

*آج تک کا سب سے مہنگا کبوتر دو لاکھ پچیس ہزار ڈالرز میں فروخت ہوا ہے۔

*پوری دنیا میں لاکھوں ڈالرز کے جوئے کے ساتھ کبوتروں کی پانچ بڑی ریس ہوتی ہیں۔

*جنگ عظیم اول کے دوران ایک چر آمی(پیارا دوست) نامی کبوتر نے دشمن کی حدود پار کرتے ہوئے ایک پیغام پہنچا کر کئی فرانسیسی فوجیوں کی جان بچائی۔ اس کبوتر کو سینے میں اور ٹانگ پہ گولی لگی اور اس ٹانگ میں گولی جس ٹانگ کے ساتھ پیغام بندھا ہوا تھا، اس ٹانگ سے بہت زیادہ گوشت اتر گیا تھا۔ لیکن پھر بھی اس نے زہریلی گیسوں سے بچتے ہوئے پچیس منٹ تک پرواز جاری رکھی اور پیغام پہنچا دیا۔ اس کبوتر کو امتیازی ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔

31/03/2025

سحری کا alarm بند کرنے کے بجائے فجر کی نماز کا سیٹ کر لیں

28/03/2025

ایک عورت نے شیطان سے کہا کیا تم اس آدمی کو دیکھ رہے ہو جو درزی ہے کیا تم اس کے دل میں وسوسہ ڈال سکتے ہو کہ وہ اپنی بیوی کو طلاق دے دے

شیطان نے کہا ہاں یہ تو بہت آسان کام ہے

شیطان اس درزی کے پاس گیا اور ہر طرف سے وسوسے ڈالنے لگا لیکن وہ درزی اپنی بیوی سے بہت محبت کرتا تھا اس نے ان باتوں کی پرواہ نہ کی اور طلاق دینے کا سوچا بھی نہیں چنانچہ شیطان واپس آیا اور اپنی شکست مان لی😇

عورت نے کہا اب ذرا دیکھو میں کیا کرتی ہوں

وہ عورت درزی کے پاس گئی اور کہا مجھے ایک خوبصورت کپڑا چاہیے میرا بیٹا اسے اپنی محبوبہ کو دینا چاہتا ہے جو کہ شادی شدہ ہے تو درزی نے اسے کپڑا دے دیا🤔

پھر وہ عورت درزی کے گھر گئی اور دروازہ کھٹکھٹایا درزی کی بیوی نے دروازہ کھولا تو اس عورت نے کہا کیا میں تمہارے گھر آ کر چائے پی سکتی ہوں تو درزی کی بیوی نے کہا آ جاؤ خوش آمدید

جب بیوی چائے بنانے کچن میں گئی تو اس عورت نے وہ کپڑا چپکے سے دروازے کے پیچھے رکھ دیا اور خاموشی سے باہر نکل گئی😬

جب درزی شام کو گھر آیا تو اس نے وہ کپڑا دیکھ لیا اور فوراً پہچان لیا کہ یہ تو وہی کپڑا ہے جو میں نے اس عورت کو دیا تھا اور اسے محبوبہ والی بات بھی یاد آ گئی تو اس نے فوراً اپنی بیوی کو گھر سے نکال دیا ہے 😒

شیطان نے کہا تم عورتوں کا تو کوئی علاج ہی نہیں

عورت نے کہا ذرا ٹھہرو کیا تم دیکھو گے میں اسی وقت اسے اپنی بیوی کے پاس واپس لے آتی ہوں😎

شیطان نے کہا یہ کیسے ممکن ہے🤔

اگلے دن وہ عورت دوبارہ درزی کے پاس گئی اور کہا مجھے کل والے جیسا ایک اور کپڑا دے دو میں کل ایک غریب عورت کے گھر گئی تھی نماز کے لیے اور وہ کپڑا وہیں بھول آئی اور اب مجھے شرم آتی ہے واپس جا کر مانگنے میں

یہ سنتے ہی درزی کو ساری بات سمجھ آ گئی اور اس نے فوراً اپنی بیوی کو واپس گھر بلا لیا😘

اب شیطان دماغی امراض کے اسپتال میں داخل ہے نگہداشت کے وارڈ میں کمرہ نمبر ایک اور اس کی حالت کی وجہ سے کسی کو اس سے ملنے کی اجازت نہیں ہے۔😝🤪😜

26/03/2025

ساری عورتیں خوبصورت ہیں،
مگر حَسین ترین وہ عورت ہے،
جسے صرف اُس کا محرم دیکھے،
اور جو لڑکی اللّٰه کی بات مانتی ہے،
اللّٰه تعالیٰ اُسے کبھی ٹھوکر نہیں لگنے دیتے۔
عورت کی کُل کائنات اُس کی پاکیزگی اور حیاء ہے۔
اسلام کی شہزادیاں تو پردے میں ہی اچھی لگتی ہیں۔
اور حیا ہی عورت کی اصل زینت ہے،
ایمان والی عورت کا اصلی زیور سونا چاندی نہیں،
*بلکہ پردہ اور حیا ہے 🧕 🧕❤️✨

20/03/2025

قیامت کا تصوراتی منظر جب زمین کو برابر کر دیا جائے گا

14/03/2025

*یقینا دلوں_کا_سکون صرف تلاوتِ قرآن میں❣️*

*اپنے وٹس ایپ سٹیٹس پر گانا نہیں تلاوت قرآن پاک لگائیں خود اور دوسروں کو بھی گناہوں سے بچائیں*🤍

27/02/2025

*📱 موبائل*

*اپنے موبائل کو*
*اتنا صاف رکھیں کہ*

*آپ کی وفات کے بعد*
*اگر آپ کے گھر والے*
*فون چیک کریں*
*تو شرمندگی نہ ہو*

*کیونکہ،*
*موت کسی بھی وقت آسکتی ہے۔*

Category

Website

Address


Taxila
Campbellpore
5364953