Chakwal Azadari Network

Chakwal Azadari Network

Share

‏صلوات بر محمد و آلِ محمد مصطفیٰ (ص)

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوآل مُحَمَّدٍﷺ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

16/07/2026

زینب(س) کو ہر اک موڑ پہ تڑپئے گی دنیا یاد آؤ گے بھیا 💔 ؐ_دربار_یزید

14/07/2026

اللّٰہ اکبر ⚡
بحرین میں امریکی اڈے کی تباہی کے مناظر ۔
اس اڈے کو مکمل طور پر تباہ کرنے کے لیے کلسٹر میزائلوں کی بڑی تعداد داغا گیا جبکہ دوسری جانب پیٹریاٹ دفاعی نظام بظاہر بغیر کسی مؤثر ہدف کے خود ہی فضا میں پھٹتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

14/07/2026

اللّٰہ اکبر ⚡
آبنائے ہرمز میں ایک MQ--1 ڈرو-ن تبا-ہ کر دیا گیا۔

چند منٹ قبل آبنائے ہرمز میں ایک امر-یکی MQ--1 ڈرو-ن کو سپا-ہ کی جدید فضائی دفا-عی نظام نے نشا-نہ بنایا، جس کے نتیجے میں وہ تبا-ہ ہو گیا۔

12/07/2026

‏* **«السَّلَامُ عَلَى الأَسِيرِ الَّذِي أَكَلَتِ الزَّنَاجِيرُ لَحْمَ عِظَامِهِ»**

مِرا سلام ہو اس قیدی پر جس کی ہڈیوں کا گوشت (کربلا سے شام تک کے سفر میں) لوہے کی زنجیریں کھا گئیں
💔

11/07/2026

‏جو سب کو دے شفا اُسے بیمار کیوں لکھوں
زندان شِکن جری کو گرفتار کیوں لکھوں

11/07/2026

دین وہ جس کو بچا گیا سجادٌ ہے
جس پہ پردوں کو لٹایا گیا سجادٌ ہے

میرا سلام ہو امام سجادٌ پر۔۔🥺

07/07/2026

‏مسجد,جمکران، قم مقدسہ میں مرجع تقلید بزرگ آیت اللّہ جواد آملی نے شہداء کی نمازِ جنازہ پڑھائی 🚩

07/07/2026

‏بھلے ہو عالم انسان دربدر لیکن
دیار غیر میں سیدانیوںؐ کو شام نہ ہو

06/07/2026

‏دور حاضر کا سب سے بڑا اجماع
سلام بر شہید رہبر معظم سید علی خامنہ ای

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Chakwal