Social Muslims top Islamic pages

Social Muslims top Islamic pages

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Social Muslims top Islamic pages, Health/Beauty, Dera Ismail Khan.

13/05/2025

زندگی ہمیشہ ایک سا رنگ نہیں رکھتی!
کبھی یہ اتنی مہربان ہو جاتی ہے
یوں لگتا ہے
کہ جسے کائنات میں کوئی غم نہیں!
اور کبھی یہ یوں رخ بدل لیتی ہے،
جیسے مسکراہٹ کبھی اس کا حصہ ہی نہ رہی

*‏بہترین زندگی جینے کے لیے ... اِســــــــں حقیقتــــــــ کو ... تسلیم کرنا پڑتا ہے ... کہ سبـــــــــ کو سبــــــــ کچھ ... نہیـــــــــں مل سکتا ........!!!*

کس قدر عجیب لوگ ہیں ، ہم محبت نبھا نہیں سکتے ، نفرت ہم سہہ نہیں سکتے ، احساس ہم میں زندہ نہیں رہا ، احترام ہم میں باقی نہیں ہے ، میل جول سے ہم دُور بھاگتے ہیں ، حسد ہم میں بھرا ہوا ہے ، غلطی ہم نے تسلیم نہیں کرنی ، معذرت کرنا ہمیں توہین لگتا ہے ، عبادت کی ہم کو خبر نہیں ہے ، حقیقتیں ہمیں اچھی نہیں لگتیں ، موت ہمیں یاد نہیں ہے ، اور پھر کہتے ہیں کہ سکون نہ جانے کدھر کھو گیا ہمارا....🖤
روح کو شاد رکھیں
قلب کو آباد رکھیں❤️🙂

28/03/2025

تسبیح نماز سے ہر طرح کے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف ہو جاتے ہیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ دن میں ایک مرتبہ پڑھ سکو تو پڑھو اگر نہیں تو ہفتے میں اگر نہیں تو سال میں اگر سال میں نہیں تو کم از کم زندگی میں ایک مرتبہ پڑھو

28/03/2025

27 ویں شب رمضان 1446ھ
نماز تراویح میں مسجد نبوی کا خوبصورت منظر
شیخ محمد برھجی امامت کرتے ہوئے

21/03/2025
21/03/2025

{إن الله وملائكته يصلون على النبي}

21/02/2025

مصر سے تعلق رکھنے والا اس بچے کی تلاوت سنیں بغیر ساؤنڈ سسٹم کے حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے روضہ اقدس پے اتنی کمال کی تلاوت کی سننے والوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا

19/01/2025

جن کی آواز دل سے نکلتی ہو دل پے اثر کرتی ہو جب لوگ دل سے پوری توجہ سے انکی تلاوت سنیں تو آنکھیں نم ہو جائیں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Dera Ismail Khan