Dr Syed Mubashir Zia
M.B.B.S (Punjab)
MS Radiation and Medical Oncology (Islamabad)
Consultant Clinical Oncologist
04/08/2026
صحت کارڈ پر کینسر کا علاج ۔ بھکر، دریا خان، میانوالی،خوشاب اور گرد و نواح کے کینسر کے مریضوں کے لیے
عبید نور ہسپتال میانوالی
کنسلٹنٹ کلینیکل آنکالوجی/ ماہر امراض کینسر
ڈاکٹر سید مبشر ضیاء
ماسٹر آف سائنس ان ریڈیشن اینڈ میڈیکل آنکالوجی (اسلام آباد)، سابقہ رجسٹرار انمول کینسر ہسپتال لاہور۔
ہیلتھ کارڈ پر کینسر کے مریضوں کو مفت علاج اور کیمو تھیراپی کی مکمل سہولیات موجود ہیں
🛑 منگل 11 اگست 2026 سے باقاعدہ آغاز
ہر منگل دوپہر 3:00 بجے سے شام 6:00 بجے
عبید نور ہسپتال میانوالی
عبید نور روڈ میانوالی
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
0459 -235325 / 0459 -236325
03098889906 / 03098889909
#میانوالی
23/07/2026
28/06/2026
ڈاکٹر سید مبشر ضیاء
کنسلٹنٹ کلینیکل آنکولوجسٹ
ہیڈ آف آنکولوجی ڈیپارٹمنٹ دینار کینسر ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان
برگیڈیئر شفیق ٹرسٹ ہسپتال دریا خان روڈ بھکر
بروز سوموار بدھ جمعہ
(دوپہر 3 بجے سے شام 5 بجے)
رابطہ نمبر: 03347605563
فاطمہ میڈیکل سنٹر گرین ٹاؤن روڈ بھکر
بروز سوموار بدھ جمعہ
(شام 5 بجے سے شام 6 بجے)
رابطہ نمبر: 0453515456
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں 03448707018
12/06/2026
کینسر کی ابتدائی سٹیج پر تشخیص اور بر وقت علاج کے لیے بھکر کی عوام کے لیے بالکل مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔
جتنا ہو سکے اپنے اردگرد کے لوگوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ کسی ایک کو بھی آپ کی وجہ سے فائدہ پہنچ سکے۔ شکریہ
06/06/2026
یہ پیغام زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کو فائدہ پہنچ سکے ۔ شکریہ
29/04/2026
ڈاکٹر سید مبشر ضیاء
کنسلٹنٹ ریڈیشن اینڈ میڈیکل آنکولوجسٹ
ہیڈ آف آنکولوجی ڈیپارٹمنٹ دینار کینسر ہسپتال ڈی آئی خان آج بروز بدھ دوپہر 3 بجے برگیڈیئر شفیق ٹرسٹ ہسپتال بھکر اور شام 5 بجے فاطمہ میڈیکل سنٹر گرین ٹاؤن روڈ بھکر میں تشریف لائے گے۔ شکریہ
کینسر قابل علاج ہے، خاص طور پر اگر اس کی تشخیص ابتدائی مراحل میں ہو جائے۔ جدید طبی ٹیکنالوجیز جیسے سرجری، کیموتھراپی، امیونو تھراپی اور ریڈیشن کے ذریعے مریض مکمل صحت یاب ہو سکتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
DINAR Cancer Hospital
Dera Ismail Khan
60000
