Doctor Amir Hameed DHMS RHMP
معروف پاکستانی ہومیو پیتھک ڈاکٹر الحمد للہ عرصہ تیس سال سے طب کے شعبے سے وابستگی اور اپنے پیشے سے دلی محبت ہے۔
27/04/2024
اسلام علیکم! الرجی، نزلہ اور دمہ کے مریض توجہ کریں۔
26/04/2024
اسلام علیکم! دوستو اگر خالص مصالحہ جات اور ہربز روزانہ کھانوں میں مناسب مقدار میں شامل کیے جایں تو بہت سی عام اور خطرناک بیماریوں سے حفاظت رہتی ہے۔
آپ کا خیر خواہ
ڈاکٹر عامر حمید
, Doctor Amir Hameed DHMS RHMP
03064811126
03334391630
26/04/2024
اسلام علیکم دوستو! جمعہ مبارک ہو۔
24/04/2024
Salam!
"Empower Your Health Journey with Homeopathy!
Are you seeking a holistic approach to wellness? Look no further! As a dedicated Homeopathic Doctor, I'm here to guide you towards a path of natural healing and self-discovery.
With online consultations available from 8 am to 11 pm, you can now access expert care from the comfort of your own home. Take the first step towards a healthier, happier you!
Contact: 0306-4811126
Let's unlock your body's potential for wellness together!
"
23/04/2024
Are you fed up?
Get Rid of Allergy Forever.
22/04/2024
اسلام علیکم دوستو! کچنار کو سبزی کے طور پر پکایا جاتا ہے۔ یونانی طب کے مطابق، کچنار ان بیماریوں میں مفید ہے۔
جگر کی خرابی، اسہال، IBS میں پرانے لوز موشن۔
ڈاکٹر عامر حمید
03064811126
03334391630
21/04/2024
اسلام علیکم! دوستو، شہتوت مزیدار پھل ہے، اس کے بہت سے طبّی فواید ہیں جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں۔
عام کمزوری، کمر درد، چیچک، خناق، منہ کے چھالے، گلے کی سوزش، اسہال، آنتوں کے السر، زبان کے زخم، جنسی کمزوری، گلے کی سوزش،، ٹانسلائٹس ۔ ہے نہ کمال کا پھل۔ خاص طور پر گلے کی بیماریوں میں بہت مفید ہے۔ تو گلا درد کرے یا سوزش ہو منہ میں چھالے ہوں زبان پر چھالے ہوں تو زیادہ سے زیادہ تازہ شہتوت دھو کر کھایں اور صحتمند رہیں۔
آپ کا خیر خواہ
ڈاکٹر عامر حمید
03064811126
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Faisalabad
