Dr Rabia Mehar
loyalty ��
For the sake of your health and your family's, avoid plastic bags and choose cotton Carry bags non-woven fabric bags as a safer alternative.
Contact Musa bags manufacturing
28/04/2024
❤تمہاری تکمیل سے جو مٹی اضافی نکلی❤
❤اسی مٹی سے میرے دل کو بنایا گیا ہے ❤
26/04/2024
سنا ہے وہ غصے میں ہر چیز توڑ دیتے ہیں 💯مرشد💯 میرا دل ان کے پاس ہے خدا خیر کرے 💔
25/04/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
جمعہ مبارک
آئیے میں آپ ہم سب ملکر اپنے پیارے محبوب کریم کو محبت و عقیدت کے ساتھ درود شریف کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے اپنے روشن دن کا آغاز کریں
اَللهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمِّدِ نِ النَّبِىِّ الْاُمِّىِّ وَعَلی آلِه وَصَحْبِه وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
پیارے دوستو
یہ زندگانی بہت ہی مختصر سی ہے آپ کوشش یہ کریں کہ اس رہتی زندگانی میں آپ کی وجہ سے کسی کا مان اعتماد اعتبار اور یقین نہ ٹوٹنے پائے وقت تو گزر ہی جاتا ہے ہنس کر بھی اور رو کر بھی لیکن دی ہوئی تلخیوں و چوٹوں کے نقوش دل و دماغ پر باقی رہ جاتے ہیں جس طرح پھول کا تعارف اس کی خوشبو ہوا کرتی ہے، بلکل اُسی طرح انسان کا تعارف اس کے کردار سے ہوتا ہے اپنی زبان اور کردار کی حفاظت کرنا جو لوگ سیکھ لیتے ہیں وہ خالق اور مخلوق دونوں کے محبوب بن جاتے ہیں
آئیے میں آپ ہم سب ملکر آج اپنے پیارے پیارے بہت ہی پیارے اللّٰه عزوجل کی بارگاہِ اقدس میں دعا کریں کہ
اللہ عزوجل ہماری عادات وخصائل کی اصلاح میں مدد فرما ہمیں دوسروں کی فکر و تجسس ان کے ذاتی معاملات و کردار میں مداخلت ، غیبت ، غصہ ، انتقام اور تنگ نظری جیسے بڑے گناہ سے بچنےکی توفیق عطا فرما، ہمیں صبر و برداشت فراخ دلی اچھے فہم و فراست اور خوش فہمی کی دولت سے مالا مال فرما اللّٰہ عزوجل ہماری آنکھوں میں حیاء دلوں میں اپنا خوف اور زبان پر خیر کے کلمات جاری فرما اور ہمیں ہر قسم کے شر اور فساد سے بچا ہم سب کو ہمارے عزیز رشتہ داروں دوستوں اورتمام دُنیا کو اپنی ناراضگی زمینی و آسمانی عذاب سے محفُوظ فرما بیماروں کو شفاء کاملہ عاجلہ اور پورے عالم کے مرحومین مؤمنین و مؤمنات جن و انس بشمول میرے پیارے پیارے والدین و پیاری مسزز میرے مرشد کریمین استاتذہ کرام میرے محسنین و دوست احباب کی حتمی و دائمی مغفرت فرماتے ہوئے انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرما
آمین ثم آمین یارب العالمین
25/04/2024
محبت کتنی خوبصورت ہے اور ساتھ ہی خوفناک بھی۔ ہم ایک اجنبی کو اپنا مالک بنا کر تمام تر طاقت اُس کے ہاتھ میں دے دیتے ہیں۔ دُکھ دینے کی ، خوشی دینے کی اور اداس کرنے کی طاقت !!✨
24/04/2024
چارلی چپلن 88 سال زندہ رہے۔
اس نے ہمارے لیے 4 بیانات چھوڑے:
(1) اس دنیا میں کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہے، یہاں تک کہ ہمارے مسائل بھی نہیں۔
(2) مجھے بارش میں چلنا پسند ہے کیونکہ کوئی میرے آنسو نہیں دیکھ سکتا۔
(3) زندگی کا سب سے کھویا ہوا دن وہ ہے جس دن ہم ہنستے نہیں ہیں۔
(4) دنیا کے چھ بہترین ڈاکٹر...:
1. سورج
2. آرام
3. ورزش
4. خوراک
5. عزت نفس
6. دوست
اپنی زندگی کے ہر مرحلے پر ان سے جڑے رہیں اور صحت مند زندگی سے لطف اندوز ہوں...
چاند دیکھو گے تو خدا کا حسن دیکھو گے۔
سورج کو دیکھو گے تو خدا کی قدرت دیکھو گے...
آئینہ دیکھیں تو اللہ کی بہترین تخلیق نظر آئے گی۔ تو یقین کرو۔
ہم سب سیاح ہیں، خدا ہمارا ٹریول ایجنٹ ہے جس نے پہلے ہی ہمارے راستوں، بکنگ اور منزلوں کی نشاندہی کر رکھی ہے... اس پر بھروسہ کریں اور زندگی سے لطف اندوز ہوں۔
زندگی بس ایک سفر ہے! لہذا، آج زندہ رہو!
کل نہیں ہو سکتا۔
24/04/2024
الفاظ بھی پھولوں کی طرح ہوتے ہیں
انھیں سوچ سمجھ کر ادا کریں
ان میں سے آپ کے ظرف کی مہک آتی ہے_____!!🔥🤎🔥
23/04/2024
Category
Website
Address
Faisalabad
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Dr Rabia Mehar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
