Yasin king
11/03/2022
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
دھنوں کا بے تاج بادشاہ استاد حاجت قبول انتقال کر گۓ۔
06/03/2022
15/02/2022
فرزند چھوربٹ سکسہ سکردو سید دانیال حسن کاظمی نے CSS 2021 کے امتحانات میں پورے گلگت بلتستان میں ٹاپ کیا ہے۔ انہیں پاکستان کی پولیس سروسز میں تعینات کیا گیا ہے۔ ہم اس کی مستقبل صحت اور خوشی کی خواہش کرتے ہیں۔
15/02/2022
صاحبہ چاند ولد اسلام الدین سی ایس ایس
کولیفائ کرنے کے بعد انفارمیشن افسر منتخب ہوگی۔
13/02/2022
مورکہ سپر لیگ سیزن 3 کا فائنل میچ طاوس ریڈ نے نوح سپر سٹار کو ہراکر سیزن 3 کا ٹرافی آپنے نام کر لیا۔
13/02/2022
بجلی 3 روپے 10 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظورِی۔۔۔۔۔
گلگت این ایل آٸی چوک سستا بازار میں آگ لگ گٸ
اللہ خیر کرے
10/02/2022
کھوار ذبان کے معروف و مشہور گلوکار بلبل غذر صابر حیات اور ان کے ساتھی اظہار کریم کی گاڑی چٹورکھنڈ سے واپس آتے وقت سمال کے قریب حادثے کا شکار ل۔ اللہ تعالی کی فضل و کرم سے کوٸ جانی نقصان نہیی ہوا۔😢
10/02/2022
ADMISSION ARE OPEN
last date 15 FEB 2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit
