Viral facts
ستاروں سے اگے جہاں اور بھی ہے ❤
23/02/2026
پانچ سال صبح شام شمس لون کی مخالفت کر کے اسکے ترقیاتی کام روک کے عوام کو گمراہ کرنے والے نُ لیگ کے یتیم ممبر اور امیدوار چوک چوک پہ بھڑکیں مارتے نظر آ رہے تھے
باخبر زرائع سے معلوم ہوا ہے استور حلقہ دو کے ن لیگ کے تینوں امیدواروں نے شمس لون کے خوف سے گلگت سے حفیظ کو استور سے الیکشن لڑنے کا مشورہ دے رہے ہیں
آہستہ آہستہ انکی اوقات سامنے آ رہی ہے
استور کی قوم اتنی بیغرت نہیں کہ استور میں استوری قوم کی نمائندگی کے لئے کوئ مرد نہیں جو ہم گلگت سے کسی کو امپورٹ کر کے پوری زندگی اپنے اوپر اک زلت کا داغ بیٹھا دیں
لیکن استور کے ن لیگ کے ان سہولت کاروں غداروں اور ضمیر فروشوں کو قیامت تک استور کی قوم روسوا کریگی
11/01/2025
اپنا حق لینا ہے تو کوئ ہنزہ والوں سے سیکھۓ
Beenish Arif so proud.
ہنزہ: بجلی لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے سینیر نائب صدر ILw اور سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف بینش عارف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ
ہنزہ میں بجلی سنگین طویل لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کیا ہے نمائندے ٹی اے ڈی تنخواہ اور دوروں سے لطف اندوز ہوتے ہیں عوام کی فکر نہیں مظلوم اور غریب عوام کا کوئی پرسان حال نہیں .عوام نے اپنی مدد آپ اپنے مسائل حل کۓ لیکن حکمران خرگوش کی نیند سورہے تھے ۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit
