Fawad Khan official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fawad Khan official, Health/Beauty, Gilgit.
بات سنو !ارے ہاں تم ہی_💫
رب تمہاری جائز دعاؤں پر کن فرماۓ آمین۔۔🤲♥️
سزا یہ نہیں کہ آپ سے دولت چھین لی گئی،بلکہ سزا تو یہ ہے کہ آپ سے نماز ہی چھین لی گئی ہو،آپ کے پاس دنیا کی ہر چیز ہو،لیکن نماز کی توفیق نہ ہو،اس سے بھی بڑا کوئی خسارہ ہو گا؟
جہا پر ssG کی بس ہوجاتی ہے وہاں سے پہٹانوں کی بھادری شروع ہوجاتی اپنے علاقے کے سادہ لوح پختون جوانوں پر ہمیں فخر ہے ❤
ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ سب سے منفرد نظر آئے
سب سے منفرد نظر آنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ پانچ وقت کی نمازپڑھنا شروع کر دیں آج کی اس ڈیجیٹل دنیا
کی اکثریت بے نمازی ہے بیشک ان میں نماز پڑھنے والے
منفرد نظر آتے ہیں اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ سب کو ہدایت بخشے اور نماز کی پابندی کرنے کی
توفیق عطا فرمائے آمین❤
صبح بخیر
♥♥♥♥
15/08/2023
My cute princes Duaa Fawad Say Mashallah
Category
Website
Address
Gilgit
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Fawad Khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
