Voice of GB

Voice of GB

Share

NEWS 📰
❣️ fallow ❣️

❣️ھر قسم کے خبریں کلیے پیچ کو لائک فالوں پوسٹ کو شیر کیجیے❣️

27/07/2026

محمد نسیم منو وزیر تعمرات عامہ اور دلپزیر ترنگہ وزیر داخلہ ہونگے

27/07/2026

دیامر والے کو کون کون سی وزارت ملی گی۔؟

20/07/2026

خودبخود جنگ بندی۔دوسرے بندے کی ضرورت نئ ھے صالس بننے کیلیے ۔

20/07/2026

پاکستان گلگت بلتستان کو سوتیلی ماں جیسا سلوک کرتا ھے۔گلگت بلتستان دیامر کو سوتیلی ماں جیسا سلوک کرتا ھے۔۔؟میری سوچ

20/07/2026

غذر کی بیٹی انگلیش بولتی ھے۔دیامر کی بیٹیوں ماس لگا کہ گالیاں دیتے ھے۔شین یشکن کر کہ رہا گیا ھے تعصب کو ختم کر کہ ھلات کے مطابق چہلوں ۔

18/07/2026

جواب کا انتظار رہے گا ۔

18/07/2026

عالمی گراؤنڈ میں کلمہ طیبہ کی ورد

17/07/2026

۔۔۔ گلگت ایئرپورٹ کی اپ گریڈیشن ۔۔۔
ایک علاقائی نہیں ، قومی معاشی ضرورت
پاکستان اس وقت اپنی معیشت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنے کے لیے نئے شعبوں کی تلاش میں ہے ۔ حکومت نے "اڑان پاکستان" کے تحت 2035 تک معیشت کو ایک کھرب (1 ٹریلین) امریکی ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا ہے ۔ اس قومی وژن کی تکمیل کے لئے ضروری ہے کہ ملک کے ہر خطے کی معاشی صلاحیت کو بروئے کار لایا جائے ۔ اس تناظر میں گلگت بلتستان کا سیاحتی شعبہ پاکستان کے لئے ایک غیر معمولی موقع فراہم کرتا ہے ۔
گلگت بلتستان کو قدرت نے بے مثال حسن ، دنیا کی بلند ترین چوٹیوں ، شفاف جھیلوں ، گلیشیئرز ، ثقافتی تنوع اور تاریخی شاہراہِ قراقرم جیسی نعمتوں سے نوازا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ عالمی ذرائع ابلاغ جن میں بی بی سی ، سی این این اور فنانشل ٹائمز شامل ہیں ، نے اسے دنیا کے بہترین سیاحتی مقامات میں شمار کیا ہے ۔ اس کے باوجود یہ افسوسناک حقیقت ہے کہ گلگت بلتستان آج بھی بین الاقوامی سیاحت میں اپنی حقیقی صلاحیت سے بہت پیچھے ہے ۔
اس کی بنیادی وجہ سیاحتی مقامات کی کمی نہیں بلکہ ان تک رسائی کا مسئلہ ہے ۔ گلگت ایئرپورٹ کی محدود صلاحیت ، مختصر رن وے ، موسم پر انحصار ، بار بار پروازوں کی منسوخی اور بڑے طیاروں کی لینڈنگ نہ ہونے کی وجہ سے ہزاروں غیر ملکی سیاح اس خطے کا رخ نہیں کر پاتے ۔
دوسری جانب چین دنیا کی سب سے بڑی بیرونی سیاحتی منڈیوں میں شامل ہے ، جبکہ گلگت بلتستان کی سرحد براہِ راست چین سے ملتی ہے ۔ اگر جدید فضائی رابطوں اور بہتر انفراسٹرکچر کے ذریعے اس وسیع مارکیٹ کا معمولی حصہ بھی گلگت بلتستان کی طرف راغب کیا جائے تو یہ پاکستان کے لئے اربوں روپے کے زرمبادلہ ، ہزاروں نئی ملازمتوں اور مقامی سرمایہ کاری کا باعث بن سکتا ہے ۔
یہ امر بھی قابلِ غور ہے کہ نیپال نے اپنی سیاحتی حکمت عملی اور فضائی رابطوں کی بدولت 2024 میں 11 لاکھ سے زائد بین الاقوامی سیاحوں کو خوش آمدید کہا ، جبکہ پاکستان کے بلند ترین پہاڑی سلسلوں کا مرکز ہونے کے باوجود گلگت بلتستان میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد صرف چند ہزار رہی ۔ یہ فرق قدرتی وسائل کا نہیں بلکہ منصوبہ بندی ، رسائی اور سہولیات کا ہے ۔
گلگت بلتستان کی معیشت کا ایک بڑا حصہ سیاحت سے وابستہ ہے ۔ یہاں صنعتیں نہ ہونے کے برابر ہیں ، اس لیے ہوٹلنگ ، ٹرانسپورٹ ، گائیڈ سروسز ، دستکاری ، مقامی تجارت اور دیگر کاروبار س

17/07/2026

🚨🚨 بریکنگ نیوز | گلگت سے بڑی خبر 🚨🚨
گلگت: جے ایس آر کے مقام پر دو گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم پیش آیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق GLI کار سکردو سے گلگت آ رہی تھی، جبکہ فیلڈر کار گلگت سے سوات جا رہی تھی۔ جے ایس آر کے مقام پر دونوں گاڑیوں کے درمیان اچانک ٹکر ہوگئی، جس کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔
الحمدللہ! اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور تمام افراد محفوظ رہے۔ اطلاع ملتے ہی مقامی افراد اور متعلقہ ادارے موقع پر پہنچ گئے اور ضروری کارروائی شروع کر دی گئی۔
⚠️ عوام الناس سے اپیل:
شاہراہوں پر غیر ضروری رفتار سے گریز کریں، ٹریفک قوانین کی پابندی کریں، دورانِ سفر سیٹ بیلٹ لازمی استعمال کریں اور خراب موسم یا دشوار گزار راستوں میں خصوصی احتیاط برتیں۔
اپنی حفاظت کریں، دوسروں کی زندگی کا بھی خیال رکھیں۔ ایک لمحے کی غفلت پوری زندگی کا نقصان بن سکتی ہے۔
مزید تفصیلات موصول ہوتے ہی آپ کو آگاہ کیا جائے گا

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Gilgit