Mayya : The New Era

Mayya : The New Era

Share

PAKISTAN_PEOPLES_PARTY🇱🇾
سب مایا ہے✌️

11/06/2026

مرحلہ دشوار آیا تو ظرف سب کے کھل گئے
لوگ جیسے لگ رہے تھے ایک بھی ویسا نہ تھا۔۔۔

افسوس کی بات ہے کہ گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کے ووٹ پہ کھلے عام ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے اور ریاستی ادارے تماشہ دیکھ رہے ہیں۔۔
ہم پیپلز پارٹی کی صوبائی قیادت اور مرکزی قیادت کے ہدایات کے منتظر ہیں اگر پارٹی قیادت حکم کرے تو انشاء اللّٰہ گلگت بلتستان کو جام کرنے کی سکت رکھتے ہیں۔۔۔

پیپلز پارٹی کے حوالے سے لگتا ہے ہماری سیاسی حریف جماعت غلط فہمی کا شکار ہے پیپلز پارٹی کی تاریخ پہ نظر دوڑائیں تو ضرور سمجھ لگے گی کہ پارٹی قیادت اور پارٹی کارکن کسی قسم کی قربانی سے جان نہیں چھڑاتے۔۔

ہم چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی جناب بلاول بھٹو زرداری سے گزارش کرتے ہیں کہ پارٹی لائحہ عمل واضح کریں انشاء اللّٰہ آپ کے کارکن ہر قسم کے حکم پہ لبیک کرنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں۔۔۔
جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی ضلع غذر
وقار احمد مایا
#جئے عوام✌️
#جئے امجد 🫀
#جئے بھٹو🇱🇾

08/06/2026

غزر حلقہ ۱ کی شاندار فتح پر ضلعی صدر سید جلال صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
عوام کے اعتماد اور آپ کی قیادت نے ثابت کر دیا کہ خدمت ہی اصل پہچان ہے۔
بطور جنرل سیکرٹری، پیپلز پارٹی ضلع غزر، میں آپ کے ساتھ مل کر علاقے کی ترقی کے لیے پرعزم ہوں۔
پیپلز پارٹی زندہ باد 🇱🇾 | تیر زندہ باد 🏹 — مایا گلگتی، جنرل سیکرٹری، پی پی پی ضلع غزر.
🙏

08/06/2026

عوام کے اعتماد کی جیت، خدمت کی فتح۔
صوبائی صدر جناب امجد ایڈوکیٹ صاحب کو گلگت حلقہ ۱ کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد۔
آپ کی قیادت پیپلز پارٹی گلگت کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
ہم مل کر صوبہ گلگت اور تمام اضلاع کی ترقی کا نیا سفر شروع کریں گے۔
پیپلز پارٹی زندہ باد🇱🇾 | تیر زندہ باد 🏹🇵🇰
#وقار احمد مایا
جنرل سیکرٹری، پیپلز پارٹی ضلع غزر.
اِنشااللہ.CM 🤲

06/06/2026

ایک دفتر، ایک مقصد، ایک نعرہ
کل الیکشن کا دن ہے۔ گلاپور میں PPP کے ساتھ، نذیر احمد کے ساتھ
نعرہ بازی سے لے کر فتح تک — ہم ساتھ ہیں 🇵🇰


.
Maya Gilgiti

05/06/2026

#ہمارا کوئی ساتھ دے یا نہ دے ۔۔
#ہمارا رتبہ یوں ہی برقرار رہے گ۔۔🚩
✌️
🫆
Maya Gilgiti 🩸
Mayya : The New Era 👥
❤️
🌸
🇵🇰
🇱🇾✌️

04/06/2026

میرے اصول کا تقاضا ہے
میرا حریف بھی آزاد رہے.
Mayya : The New Era 🤞
👥
🇱🇾✌️
🇵🇰

30/05/2026

🚩
🇱🇾
✌️
🫱
Maya Gilgiti 🩸
Mayya : The New Era 👥
🫆
🤌
🌸
🇵🇰

30/12/2024

Dream 2k25

22/12/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

22/12/2024

چان 🌙

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Gilgit
11233