Mr Ehsan Elahi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mr Ehsan Elahi, Gujranwala.
خوش آمدید! اس پیج پر آپ کو پرندوں کی خوبصورت اور ایمان افروز آوازوں میں اسلامی باتیں، دعائیں اور نیک پیغامات سننے کو ملیں گے۔ ہمارا مقصد آپ کے دلوں کو سکون اور روح کو تازگی بخشنا ہے۔ اگر آپ کو یہ ویڈیوز پسند آئیں تو اس پیج کو فالو، لائک اور شیئر ضرور کریں
😥پیو ہوندا اے دولت پتراں دی
پیو نال بندہ جگ دا شاہ ہوندا؛
😥🙏اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللہ نہ چاہے
🤲🙏😥پروردگار مجھے اور میرے والدین کو اور تمام مومنین کو اس دن بخش دینا جس دن حساب قائم ہوگا
😥🤲اور پھر اللہ تمہیں
یوں خوش کرے گا..!
جیسے تم نے کبھی کوئی
غم دیکھا ہی نہ ہو
😥🙏زندگی کی ساری بلندیاں رب کے آگے جھکنے سے ملتی ہیں
🤲🙏😥جو کچھ تمہارے پاس ہے سب فانی ہے اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے۔ وہی باقی رہنے والا ہے
😥حلال
کمائی انسان کھاتا
ہے اور حرام
کمائی انسان کو کھا
جاتی ہے
🙏🤲جو کچھ تمہارے پاس ہے سب فانی ہے اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے۔ وہی باقی رہنے والا ہے
🤲🌹🙏
😥🤲دوزخ نے کہا
ماں وہ ہستی ہے جو گناہ گار اولاد کو بھی بچا لیتی ہے۔
جنت نے کہا
ماں وہ ہستی ہے کہ جو مجھے بھی قدموں کے نیچے دبادیتی ہے۔
یا اللہ ہم سب کے ماؤں کو سلامت رکھیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Gujranwala
52252
