Uzair Writes
Our goal is to provide you with new information every day
11/01/2023
Subscribe to my Channel 👍👍👍
Wild Horses | Beautiful Horses | LAND OF NATURE Wild HorsesBeautiful HorsesLand Of Nature
09/12/2022
https://www.facebook.com/100088141563749/posts/115031364778249/?sfnsn=scwspmo&mibextid=6aamW6
Follow this link to view our catalogue on WhatsApp: https://wa.me/c/923154213870
View Electronics.'s catalogue on WhatsApp Learn more about their products and services
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
شہید پانچ ( 5 ) قسم کے ہوتے ہیں۔
طاعون میں ہلاک ہونے والا ‘
پیٹ کی بیماری میں ہلاک ہونے والا ‘
ڈوب کر مرنے والا ‘
دب کر مر جانے والا
اور اللہ کے راستے میں شہادت پانے والا۔“
Sahih Bukhari #2829
Status: صحیح
*✨"اَلۡہٰکُمُ التَّکَاثُرُ ۙ "* *مال کی کثرت کی چاہ نے تمہیں غافل کر دیا "حَتّٰی زُرۡتُمُ الۡمَقَابِرَ ؕ "* *یہاں تک کہ تم قبر میں جا پہنچے__!!*
🌿🪷 حافظ ابن حجر العسقلاني رحمه الله فرماتے ہیں :
« اللہ تعالی نے اپنے مومن بندوں کو آزمائش سے نکالنا ہی ہوتا ہے ؛ بعض اوقات تاخیر صرف اس لیے کرتا ہے کہ وہ انہیں نکھارنا اور ان کے ثواب میں مزید اضافہ کرنا چاہتا ہے ».🌿🪷
📕 [ فتح الباري : ٤٨٣/٦ ]
💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚
*مولانا رومی نے کہا تھا*
*آپ چالیس عالموں کو ایک دلیل کے ساتھ ہرا سکتے ہے مگر ایک جاہل کو چالیس دلیلوں سے بھی نہیں ہرا سکتے*
💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚
: 💕چہرے کی چمک اور محلوں کی اونچائی پر مت جانا غور کرنا جس گھر میں ماں باپ ہنستے نظر آئیں سمجھ جانا وہ گھر امیروں کا ہے 💕
*🥀مختصر وقت کی اچھی بات🥀*
*✍🏻ہم جتنا مردے کو کندھا دینے کو افضل سمجھتے ہیں اتنا کسی* _زندہ کو سہارا دینا سمجھ لیں تو ہزاروں انسانوں کے حالات ٹھیک ہوجائیں-_
آذاد کردئیے من پسند لوگ۔۔۔۔۔؛😏🍂🍁 🍂نہ کوئی خواہش نہ کوئی روگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؛
🪷🌿 امام ابن العربی مالکی رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
« لوگوں کو جب کسی کا عیب نہ ملے مگر حسد اور دشمنی کی آگ برابر لگی ہو، تو وہ خود سے عیب تراش کر تھوپ دیتے ہیں ».🌿🪷
📕 [ العواصم من القواصم : ٤٦٩/٢ ]
Category
Website
Address
Gujrat
50700
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Uzair Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
