Life Care Hospital & Maternity Home
We value LIFE
and We CARE
25/07/2026
Let There Be No Pain: Together Towards a Pain-Free Tomorrow.
Scientific Sessions covering acute, chronic, cancer, and interventional pain
Ultrasound-guided and fluoroscopy-guided hands-on workshops
Day of Arafah (یومِ عرفہ) اسلام میں بہت عظیم دن ہے۔ اس دن کی دعا بہت قبول ہوتی ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ بہترین دعا یومِ عرفہ کی دعا ہے
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہی ہے، اسی کے لیے تمام تعریف ہے، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔”
یومِ عرفہ میں یہ دعائیں بھی کثرت سے مانگی جاتی ہیں:
* یا اللہ میرے گناہ معاف فرما
* رزقِ حلال اور برکت عطا فرما
* صحت، سکون اور عافیت دے
* اولاد کو نیک اور کامیاب بنا
* امتِ مسلمہ پر رحم فرما
یہ دن توبہ، استغفار، روزہ اور دل سے دعا مانگنے کا بہترین موقع ھے۔
اے اللہ! تو بہت معاف فرمانے والا ہے، معافی کو پسند کرتا ہے، پس مجھے معاف فرما، میرے والدین اور اہلِ خانہ کی مغفرت فرما، اور مجھے دنیا و آخرت کی بھلائی اور کامیابی عطا فرما
06/04/2026
OPD timing from 7th April onward at Life Care Hospital
Dr. Nazia Suleman
Consultant Gynaecologist and Ultrasonologist
10:00 AM to 02:00 PM
Dr. Bushra Sadia
Consultant Gynaecologist and Obstetrician
03:00 PM to 05:00 PM
EMERGENCY 🦺 24 Hours
اے اللہ! ہمارے پیارے وطن کو سرخرو فرما
اسے امن، سلامتی اور خوشحالی کا گہوارہ بنا
ہمیں اتحاد، اتفاق اور بھائی چارہ عطا فرما
ہر قسم کی آفت، ظلم اور فساد سے حفاظت فرما
ہمارے حکمرانوں کو عدل، دیانت اور درست فیصلوں کی توفیق دے
ہماری افواج اور محافظوں کی نصرت فرما
اور ہمیں شکر گزار، بااخلاق اور باعمل قوم بنا
یا اللہ! پاکستان کو قیامت تک قائم و دائم رکھ — آمین ثم آمین ۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Haripur
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 14:00 |
| 15:00 - 19:00 | |
| Tuesday | 10:00 - 14:00 |
| 15:00 - 17:00 | |
| Wednesday | 10:00 - 14:00 |
| 15:00 - 19:00 | |
| Thursday | 10:00 - 14:00 |
| 15:00 - 17:00 | |
| Friday | 10:00 - 14:00 |
| 17:00 - 19:00 | |
| Saturday | 10:00 - 14:00 |
| 15:00 - 17:00 |
