Muhammad sajjad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad sajjad, Health/Beauty, Islamabad.
اسلام آباد راولپنڈی اور اس کے علاوہ پورے ملک کی سیاسی و غیر سیاسی خبریں تجزیہ تبصرہ سنے اپڈیٹ رہنے کے لیے اس پیچ کو فالو کریں اس کے علاوہ ہزارے کی تمام خبریں بھی اس پیچ پر ملیں گی
سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ
عمران خان کو اگلے دو دن کے اندر اندر اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔حکومت شفا انٹرنیشنل ہسپتال کی انتظامیہ سے مشاورت کرنے کے بعد ایک میڈیکل بورڈ بنائے۔اور اس میڈیکل بورڈ میں فزیشننز ۔۔ جنرل سرجن۔۔ میڈیسن اسپیشلسٹ۔۔ آنکھوں کے ڈاکٹر اور دل کے ڈاکٹر شامل ہوں گے۔ یہ بورڈ قیدی کا معائنہ اور علاج کرے گا۔
ڈاکٹر فیصل سلطان اورقیدی یعنی عمران خان کی ایک بہن ڈاکٹر عظمی خان کو بھی عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کے پراسس میں شامل رہنے کی اجازت ہوگی۔عمران خان کی ہفتے میں دو بار بیٹوں سے بات کرائی جائے ۔ اگلی سماعت تک خاندان کا کوئی فرد ، پارٹی کا کوئی بھی رکن یا کوئی وکیل عمران خان کی میڈیکل رپورٹس بارے میڈیا پر بات نہیں کرے گا۔۔
عمران خان کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے گا۔۔
کس بہن کی ملاقات ہونی چاہیے؟ جسٹس شاہد وحید
عظمیٰ خان کیونکہ ڈاکٹر ہیں ان کی ملاقات کرائی جائے، عذیر بھنڈاری وکیل عمران خان
عظمیٰ خان کی درخواست پر ہمیں نوٹس جاری نہیں ہوا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
آپ کا نقطہ بھی دیکھ لینگے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد پیش ہوچکے ہیں اس میں، جسٹس نعیم افغان
میں عظمیٰ خان والے کیس میں پیش نہیں ہوا، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد
آپ نے یہ بات صبح کیوں نہیں کی؟ جسٹس نعیم افغان
آپ اسلام آباد کے سینئر ترین لاء افسر ہیں ایسے نہ کریں، جسٹس شاہد وحید
آپ نجی ہسپتال ہی کیوں منتقلی چاہتے ہیں؟ جسٹس شاہد وحید
پمز میں تو اکثر لے کر جایا جاتا ہے، عذیر بھنڈاری
نجی ہسپتال کے اخراجات کون ادا کرے گا؟ جسٹس شاہد وحید
نجی ہسپتال کے اخراجات ہم ادا کریں گے، وکیل عظمیٰ خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاج کی رپورٹس پبلک نہ کرنے کی گارنٹی کون دے گا؟ جسٹس شاہد وحید
میڈیکل رپورٹ کو سیاست کیلئے استعمال نہیں کیا جائے گا، جسٹس شاہد وحید
سیاسی جماعت میڈیکل رپورٹ سیاست کیلئے استعمال نہیں کرے گی، سلمان اکرم ر راجہ
میڈیکل رپورٹ ڈاکٹرز اور عمران خان کی فیملی کا معاملہ ہے، سلمان اکرم راجہ
سہیل خان آفریدی سپریم کورٹ پہنچ گئے
سپریم کورٹ بڑا آرڈر
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کا تمام میڈیکل ریکارڈ طلب کر لیا
بانی پی ٹی آئی کا میڈیکل ریکارڈ دینے میں کیا مسئلہ ہے؟ جسٹس شاہد وحید
جو مواد دیا گیا ہے وہ صرف میڈیکل رپورٹ کی سمری ہے، جسٹس شاہد وحید
آئندہ سماعت سے قبل تمام ریکارڈ جمع کرایا جائے، سپریم کورٹ
ریکارڈ عدالت میں آئے گا تو وہ خفیہ نہیں رہے گا، جسٹس شاہد وحید
بہنوں کی ملاقات کے حوالے سے کیا کہتے ہیں، جسٹس شاہد وحید
اگر کوئی قانون کی خلاف ورزی کرے گا تو ملاقات نہیں ہوگی، ایڈووکیٹ جرل اسلام آباد
اگر وہ قانون کی خلاف ورزی کر رہا ہے تو آپ بھی کریں گے؟ جسٹس شاہد وحید
بہنوں سے ملاقات کوئی احسان نہیں ان کا بنیادی حق ہے، جسٹس شاہد وحید
ریاست کا کام نہیں کہ قانون کی خلاف ورزی کرے، جسٹس شاہد وحید
بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کو ملاقات کی اجازت مل گئی
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کے دن پولیس نے ان کی بہن نورین نیازی کو جیل اندر جانے کی اجازت دے دی ہے اور انہیں داہگل سے اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 پر بھجوا دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق داہگل ناکہ پر دیگر ہمشیرگان علیمہ خانم اور ڈاکٹر عظمیٰ گاڑی سے نیچے اتر گئیں۔
پاکستان کا 79 جشن آزادی اسلام آباد ڈی چوک کے مناظر
پاکستان کا 79 جشن آزادی ڈی چوک سے براہ راست
پاکستان کا 79 جشن آزادی مبارک ہو پاکستان ہمیشہ زندہ باد
پاکستان کا 79 یوم آزادی مبارک ہو پاکستان ہمیشہ زندہ باد
13/08/2026
خدا کرے کہ مری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو
گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں
کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو
خدا کرے کہ نہ خم ہو سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویشِ ماہ و سال نہ ہو
ہر ایک فرد ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو
خدا کرے کہ مرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو
A great start to 79 independence day celebrations. Specially proud of the way Pakistan is carrying itself internationally. Pakistan hamaisha zindabaad.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad
44210
