Farah awan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Farah awan, Health/Beauty, Islamabad.
05/02/2023
السلام علیکم
27/01/2023
اسلام مخالف اور قرآن کو جلانے کی یہ نئی لہر انتہائی کم عقل والے لوگوں کی طرف سے ہے.. وہ کبھی بھی امریکہ کی پالیسیوں پر الزام نہیں لگاتے کہ وہ اپنے وطن سے ہجرت کا باعث بنتے ہیں.. وہ اسلام کا مذاق اڑاتے ہیں جب اسلام بنیاد پرست حقوق نسواں کا مقابلہ کر سکتا ہے جبکہ عیسائیت نہیں کر سکتی.. 100% کیونکہ عیسائیت مذہب وہاں ناکام ہو رہا ہے اور آبادی کم ہو رہی ہے
جبکہ اسلام بڑھ رہا ہے۔
حضرت عائشہؓ وہ خاتون ہیں جنکی پاک دامنی کی گواہی خود اللہ پاک نے قرآن میں دی.❤️
09/01/2023
صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر ہر پل درودوں سلام 💚📿
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
اے الله مجبور لوگوں کی مجبوریاں ختم کردے اپنی رحمت کے صدقے ہر گھر میں خوشیوں کی بارش کر دے..آمین
صحـــابـــہ کرام کی بھی کیا مزے کی زندگی تھی
جب بھی پریشان ہوتے تو روحِ کائنـاتﷺ
کا چہرہ دیکھنے مسجدِ نبـویﷺ کی طرف چل پڑتے 🌹❤️
Category
Website
Address
Islamabad
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Farah awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
