Islamic Vibes Station
سٹیٹس کی دنیا میں خوش آمدید
00923100053916
00923185818862
*آغاز صبح🌤️*
*ذکر محبوب کریمﷺ سے کریں♥️*
* *درودِ پاکﷺ کی کثرت کریں!*
* *پھر تمنائے زیارت نے کیا دل بےچین🥹*
* *پھر مدینے کا ہے ارمان مدینے والے🥹*
*یا رسول اللّٰهﷺ* انظر حالنا🥺
صلی اللہ تعالیٰ علی حبیبہ محمد و آلہ وسلم♥
رب العالمین ہم سب کو بار بار *مدینه منورہ* کی باادب حاضری فرمائے۔
*آمین ثم آمین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم♥️*
*المدينة المنورة مدينة العشاق 1*
https://chat.whatsapp.com/IBXUqriMJiIGObfjaGZ0em
*المدينة المنورة مدينة العشاق 2*
https://chat.whatsapp.com/EQWJqF7pOO6G67KX8rBMbK
مدینہ منورہ و محبوب کریمﷺ کی محبت کو عام کرنے کیلئے لنک کو ہر خاص و عام تک شیئر کریں۔
دونوں گروپس میں ایک جیسی پوسٹ سینڈ کی جاتی ہیں۔
حَسیناں جملیاں دا منہ موڑ دِتّا
محمدﷺ بنڑا کے قلم توڑ دِتّا
ایسا تجھے خالق نے طرح دار بنایا
یوسف کو ترا طالب دیدار بنایا
مبلغ دعوت اسلامی ، رکن شوری
*حاجی اظہر عطاری سلمہ الباری*
کیا صحابی رسول نے والدہ کا حق ادا کردیا تھا؟
Sent from WhatsApp
wa.me/923100053916?source=exsh
وسعتیں دی ہیں خدا نے دامن محبوبﷺ کو
کلام رضا کا شعر
کچھ نہیں مکمل سوچیں
*جمعۃ المبارک*
اس راز سے واقف ہیں زمانے والے
زندہ میں آقاﷺ کے گھرانے والے
مٹتے ہیں مٹتے رہیں گے مٹ جائیں گے
اے شبیر تیرا نام مٹانے والے
اور ہم فخر سے کہتے ہیں کہ ہمارے ہیں صحابہ
گر چاند محمدﷺ ہیں تو تارے ہیں صحابہ
دارین کا سلطان حسین ابن علی ہے
اک بولتا قرآن حسین بن علی ہے
Tum Itne Ghreeb ho to Madina kesy jao gy????
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
G11 Islamabad Fezan E Madina Markaz
Islamabad
53916
