Dr. Shehryar Hashmi

Dr. Shehryar Hashmi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Shehryar Hashmi, Health/Beauty, Islamabad.

Dr.Shehryar Hashmi
Physical Therapist
Pain management specialist & Fitness trainer
23 years of experience

Get online sessions at Marham
https://shorturl.at/NQ0qb

Get free pain management videos at youtube:
https://shorturl.at/b4ER0.

28/08/2026

پٹھوں، جوڑوں اور مہروں کے مسائل کے بارے سوال و جواب۔

ریڈیو پاکستان، میانوالی-خصوصی انٹرویو
ڈاکٹر شہریار ہاشمی

24/08/2026

میرے علاقے کے عوام کے اعتماد کا دل سے شکریہ اا

الحمدللہ، اپنے علاقے کے عوام کی جانب سے مجھ پر فزیوتھراپی کے حوالے سے کئےجانے والے اعتماد کا میں دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔

میں ہمیشہ کوشش کرتا ہوں کہ ہر مریض کی بیماری کی بنیادی وجہ معلوم کر کے، مکمل معائنہ اور تفصیلی جائزے کے بعد اس کے مطابق علاج کروں۔ ہم درد کی ادویات یا سٹیرائیڈ انجیکشن استعمال نہیں کرتے، بلکہ جدید فزیکل تھراپی کے اصولوں کے تحت مینوئل فزیکل تھراپی سے پٹھوں، جوڑوں اور مہروں کا علاج کرتے ہیں۔
اسی وجہ سے مریض پر کافی وقت لگ جاتا ہے، کیونکہ میری کوشش ہوتی ہے کہ ہر مریض کو مکمل توجہ دی جائے اور بیماری کی بنیادی وجوہات معلوم کر کے اس کے مطابق تھراپی کا مکمل پلان بناؤں۔

میں اپنے تمام مریضوں سے معذرت خواہ ہوں کہ آپ کو کبھی کبھار انتظار کرنا پڑتا ہے، اور رش کی وجہ سے بعض اوقات دو، تین دن بعد کی اپائنٹمنٹ دی جاتی ہے — اس کے لیے بھی معذرت خواہ ہوں۔ ہماری کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر مریض کو ہر ممکن سہولت دی جائے اور یہاں آ کر انتظار نہ کرنا پڑے۔ یقین کریں کہ میری ترجیح صرف ایک ہے: اپنے علاقے کے عوام کو بہترین علاج اور بہتر صحت فراہم کرنا۔

میری کوشش ہوتی ہے کہ صرف درد کو وقتی طور پر کم نہ کیا جائے بلکہ بیماری کی بنیادی وجہ پر کام کر کے مریض کو مستقل بہتری کی طرف لے جایا جائے۔

ایک بار پھر اپنے تمام علاقے کے عوام کا اعتماد، محبت اور تعاون کا تہہ دل سے شکریہ۔

آپ کا انتظار میرے لیے باعثِ معذرت ہے، لیکن آپ کی صحت میرے لیے سب سے زیادہ اہم ہے۔
جزاک اللہ
برائے اپائنٹمنٹ: 03237821218

21/08/2026

میانوالی میں پٹھوں، جوڑوں اور مہروں کے سپیشلسٹ ڈاکٹر

28/07/2026

میانوالی میں پٹھوں، جوڑوں اور مہروں کے سپیشلسٹ ڈاکٹر

Dr. Shehryar Hashmi Dr.Shehryar Hashmi
Physical Therapist
Pain management specialist & Fitness trainer
23 years of experience

Get online sessions at Marham
https://shorturl.at/NQ0qb

Get free pain management videos at youtube:
https://shorturl.at/b4ER0.

27/07/2026

پٹھوں، جوڑوں اور مہروں کے سپیشلسٹ ڈاکٹر

23/07/2026

میانوالی میں پٹھوں، جوڑوں اور مہروں کے سپیشلسٹ ڈاکٹر شہریار ہاشمی کا ریڈیو پاکستان سے خصوصی انٹرویو

23/07/2026

میانوالی میں پٹھوں، جوڑوں اور مہروں کے سپیشلسٹ
ڈاکٹر شہریار ہاشمی

کا ریڈیو پاکستان سے خصوصی انٹرویو

اپائنٹمنٹ نمبر: 03237821218

10/07/2026

پٹھوں،جوڑوں اور کمر درد کے ماہر ڈاکٹر || آن لائن مشورہ کی سروس ||
تشخیص، علاج اور بہتر رہنمائی ||

30/05/2026

تمام سامعین کے لیے
کمر درد، ریڑھ کی ہڈی کے مسائل، پٹھوں اور جوڑوں کے مسائل کے بارے میں ریڈیو انٹرویو کے سوالات کے جوابات

(میانوالی میں پٹھوں، جوڑوں اور ریڑھ کی ہڈی کے مسائل کے ماہر ڈاکٹر)

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Islamabad