Jinnah House
PureVera brings you 100% natural mustard oil, available in Sweet & Strong varieties.
PureVera is not just a brand — it’s a promise of purity, fashion, and health of hair. 100% Natural & Pure Oils - No Chemicals, let’s live pure and healthy!
06/01/2026
متوقع پریس کانفرنس
السلام علیکم۔
میں آج بات کا آغاز اُن عناصر سے کرنا چاہتا ہوں جو پچھلے کچھ عرصے سے ایک خاص بیانیہ لے کر آگے بڑھ رہے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو ہر ناکامی کے بعد انگلیاں دوسروں کی طرف اٹھاتے ہیں۔
یہ کوئی عام رویہ نہیں، یہ ایک منصوبہ بند مہم ہے۔
اس کا مقصد نوجوانوں کو گمراہ کرنا، اداروں کو بدنام کرنا اور ریاست کو کمزور دکھانا ہے۔
ڈی جی صاحب تھوڑا رک کر کہیں گے:
“یہ جو کہا جا رہا ہے کہ سب کچھ کسی اور نے کیا، یہ سراسر جھوٹ ہے۔ اس کے اپنے فیصلے، اس کی اپنی پالیسیاں اور اس کی اپنی ضد تھی۔”
پھر درمیانی حصے میں لہجہ سخت ہو جاتا ہے:
اس کے بیانات ریکارڈ پر ہیں
اس کی کالز سب نے سنیں
اس کے لوگوں نے خود تشدد کی راہ اپنائی
اور پھر وہ مشہور جملہ:
“یہ سب کچھ اچانک نہیں ہوا، سب کچھ ایک مخصوص ذہن کے تحت کیا گیا۔”
تھوڑا سا طنز:
“جب اقتدار میں تھا تو سب ٹھیک تھا، اب جب قانون نے ہاتھ ڈالا تو سب غلط ہو گئے؟”
پھر دھمکی نما جملہ:
“ریاست کسی کے دباؤ میں نہیں آتی۔ جو بھی قانون توڑے گا، چاہے وہ کتنا ہی مقبول کیوں نہ ہو، قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔”
آخر کی طرف واپس اسی طرف اشارہ:
یہ شخص خود کو معصوم ظاہر کرنے کی کوشش کر رہا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس نے خود اداروں کو نشانہ بنایا، خود نفرت پھیلائی، اور اب خود کو مظلوم بنا رہا ہے۔
اور پھر آخر میں —
سب سے متضاد مگر لازمی جملہ:
“واضح کر دوں، افواجِ پاکستان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے۔ ہم آئین کے پابند ہیں۔”
شکریہ۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
27/12/2025
پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری کا بیان محض سیاسی طنز نہیں، بلکہ پشتونوں کے خلاف کھلی تذلیل اور نفرت آمیز زبان ہے۔ “بتیاں دیکھیں، روٹی کھائیں، تصویریں کھینچیں” جیسے جملے پشتون عوام کو غیر مہذب سیاح بنا کر پیش کرتے ہیں، جبکہ “جنگلی لوگ” اور منشیات لانے والوں کے اشارے براہِ راست پشتون شناخت کو مجرم اور کمتر ٹھہراتے ہیں۔ سرکاری اکاؤنٹس سے “ڈرگ مافیا” کا لیبل لگانا محض الزام نہیں، بلکہ پوری قومیت کو بدنام کرنے کی ریاستی کوشش ہے—یہ الفاظ نہیں، نسلی تحقیر ہے۔
یہ زبان اس گہری تعصب زدہ ذہنیت کو بے نقاب کرتی ہے جو پنجاب کو برتر اور پشتونوں کو شک و شبہ کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ پشتون اس ملک کی سرحدوں کے محافظ، قربانیوں کی علامت اور ریاستی جنگوں کے سب سے بڑے متاثرین رہے ہیں—اور جواب میں انہیں “جنگلی” کہا جاتا ہے؟ یہ بیان ایک آئینہ ہے: پشتون ہونا جرم نہیں، تعصب جرم ہے۔ اگر پشتون یہ پڑھیں تو صاف پیغام ہے—یہ حملہ کسی فرد پر نہیں، پوری پشتون شناخت پر ہے۔ سوال یہ ہے: کیا نفرت آمیز زبان کے ساتھ قومی یکجہتی ممکن ہے؟
فیس بک نئے نئے فیچر لانچ کررہا ہے
یہ بلکل نیا فیچر ہے۔
پنجاب اسمبلی میں وزیراعلی کے پی کے ساتھ آئے افراد کو سیکیورٹی اہلکاروں کے دھکے!!
یہ نا مہمانوازی کو جانتے ہے اور نہ شرافت کو۔
سی ایم خیبرپختونخوا کی صاف صاف باتیں۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Bara
44000
