M YASIR
yasir
09/12/2023
We will Never forget .💔
We will NEVER stop sharing
ᖴᖇᗴᗴ ᑭᗩᒪᗴSTIᑎᗴ !!🇵🇸
الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی
یا رسول اللہﷺ️
الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی
یا حبیب اللہﷺ️
مفتی طارق مسعود صاحب رات کے اندھیرے میں آیا تھا امام حسینؑ کا غلام حنیف قریشی دن کے اجالے میں آیا جہلم میں مرزا پھر وی اندر وڑ گیا
31/10/2023
ضلع جام پور، ایک حقیقت، ایک ضرورت
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع راجن پور کی موجودہ آبادی 23،81،049 ہے جس میں سے تحصیل جام پور کی آبادی 10،12،039 اور گورچانی ٹرائبل ایریا کی آبادی 31،441 ہے جو ٹوٹل 10،43،480 بنتی ہے۔
جبکہ باقی ماندہ ضلع راجن پور کی آبادی 13،37،569 بنتی ہے جس میں تحصیل راجن پور 8،53،192، تحصیل روجہان 4،74،077 اور مزاری دریشک ٹرائبل ایریا 10،300 پر مشتمل ہیں۔
مجوزہ ضلع جام پور کی آبادیوں کی تفصیل:
بلدیہ جام پور: 1،55،243
جام پور قانونگوئی: 1،25،277
کوٹ جانوں قانونگوئی: 1،04،882
بلدیہ کوٹلہ مغلاں: 26،366
کوٹلہ مغلاں قانونگوئی: 1،03،940
بلدیہ محمد پور: 47،331
محمد پور قانونگوئی: 1،09،887
ایسراں قانونگوئی: 88،819
بلدیہ داجل: 40666
داجل قانونگوئی: 1،08،278
بلدیہ حاجی پور: 35،087
حاجی پور قانونگوئی: 66،263
ٹرائبل ایریا، کھلچاس قانونگوئی: 11،446
ٹرائبل ایریا، چچہ قانونگوئی: 19،995
ٹوٹل ضلع جام پور: 10،43،480
کاپی۔۔سردار اختر حسن گورچانی
💔😭افسوس ناک خبر:
میاں چنوں!!
مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کے بیٹے کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا !!
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
17/10/2023
15/10/2023
اے ایمان والوں! یہود اور نصارا کبھی بھی تمھارے دوست نہیں ہو سکتے! (القرآن)
دل چیر دیا اس تصویر نے، غزہ فلسطین💔
کاش مسلم امہ کے حکمران غیرت کریں
15/10/2023
افسوسناک خبر تحصیل جام پور کا ایک اور بچہ لاپتہ 🥲
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ بچے کا نام ہے دایان حسین ولد عدنان قوم پٹھان سکنہ جامپور جو کہ 3دن سے گھر سے لاپتہ ہے اگر اس کے بارے کوئی جانتا ہو تو ذیل نمبرز پر رابطہ کرکے اطلاع دیں شکریہ
- Akhtar Khan محمد اختر خان ہجبانی SHOصاحب تھانہ سٹی جام پورضلع راجن پور
03336055166-
09/10/2023
نظر انداز کرنے میں تم ہی نہیں ماہر
نگاہیں پھیر لینے کا ہنر ھم کو بھی آتا ھے🖤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Jampur
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
