Ayoub Khan Selra

Ayoub Khan Selra

Share

سب دوستوں سے رکوسٹ ہے فالو کریں شکریہ سردار ایوب خان سیلرہ
Admin M Zeeshan Selra

09/06/2026

ایک یاد گار لمہ
سردار محمد ایوب خان سیلرہ ۔سردار اویس خان لغاری

06/06/2026

شہزادہ لیڈر

Photos from Ayoub Khan Selra's post 06/06/2026

سردار محمد ایوب خان سیلرہ کے انتہائی قابلِ احترام دوست ملک مختار احمد ڈینہ صدام خان ہوتی جاوید خان احمدانی تعزیت کے لیے تشریف لائے اور مرحوم کے اہلِ خانہ سے ملاقات کرکے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا۔
اس موقع پر اللہ داد خان سیلرہ، زوالفقار خان سیلرہ، غلام مصطفیٰ خان سیلرہ، سجاد خان سیلرہ، قدیر خان سیلرہ اور دیگر معزز دوست بھی موجود تھے۔
مہمانوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی، مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ اہلِ خانہ نے تعزیت کے لیے آنے والے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا اور ان کی محبت، خلوص اور ہمدردی کو سراہا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور تمام سوگواران کو صبر و استقامت نصیب فرمائے۔ آمین۔

Photos from Ayoub Khan Selra's post 05/06/2026

آج سردار محمد ایوب خان سیلرہ کے صاحبزادے زوالفقار خان سیلرہ نے ایس ایچ او محمد پور عزیر شہاب جوئیہ سے تھانہ محمد پور میں ملاقات کی۔
اس موقع پر ان کے ہمراہ منیب عالم خان بخاری، غلام سرور خان سیلرہ، لیاقت خان برڑہ ظہور خان عوان اور مشتاق خان سیلرہ بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران علاقے کی امن و امان کی صورتحال، عوامی مسائل اور باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
زوالفقار خان سیلرہ نے عوامی خدمت اور علاقے میں امن کے قیام کے لیے پولیس کے کردار کو سراہا، جبکہ ایس ایچ او عزیر شہاب جوئیہ نے بھی عوامی مسائل کے حل اور قانون کی بالادستی کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
یہ ملاقات باہمی احترام، خوشگوار ماحول اور عوامی فلاح کے جذبے کی عکاس رہی۔
۔

03/06/2026

لغاری گروپ کا منشور ۔۔ عزم سے یقین
الحمداللہ
" جنوبی پنجاب میں پہلے باقاعدہ کینسر اسپتال کے فنڈز منظور "

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری (MNA-186) ،
سردار محمود قادر خان لغاری (MNA-185) ،
سردار عمار احمد خان لغاری (MNA-187)
سردار محمد احمد خان لغاری (PP-290) ،
سردار علی یوسف خان لغاری (PP-291) ،
سردار اسامہ فیاض خان لغاری
287 پی پی
کی کوششیں رنگ لے آئیں !

شکریہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف
شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

Photos from Ayoub Khan Selra's post 29/05/2026

سردار محمد ایوب خان سیلرہ کے بھائی غلام مصطفیٰ اور ان کے صاحبزادے زوالفقار خان سیلرہ کی سردار عمار خان لغاری سے عید کے دوسرے اور تیسرے دن خصوصی ملاقات ہوئی۔
اس موقع پر عید کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی گئی اور ایک دوسرے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔ ملاقات نہایت خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں علاقائی و سیاسی امور، عوامی مسائل اور باہمی تعاون پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
اس موقع پر بھائی چارے، محبت، خلوص اور اتحاد کے رشتے کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا۔
اللہ تعالیٰ سب کو ہمیشہ خوش رکھے اور اس محبت و اتفاق کو قائم دائم رکھے۔
عوامی خدمت کا یہ سفر انشاءاللہ اسی جذبے، اخلاص اور اتحاد کے ساتھ جاری رہے گا۔

29/05/2026
28/05/2026

۔ہمارے قوم کے نوجوان اور سردار محمد ایوب خان سیلرہ بھانجے ذیشان خان سیلرہ کی ایم این اے سردار عمار خان لغاری سے عید کے پُرمسرت موقع پر ملاقات۔
نوجوان نسل کا اپنے بڑوں اور قیادت کے ساتھ رابطہ اور وابستگی ایک خوش آئند عمل ہے، جو علاقے کی ترقی اور مضبوط اتحاد کی علامت ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے قائدین کو عوام کی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے اور ہمارے نوجوانوں کو اسی جذبے کے ساتھ قوم و علاقے کی خدمت کرنے کی ہمت دے

28/05/2026

ہمارے قوم کے نوجوان اور سردار محمد ایوب خان سیلرہ کے بھانجے ذیشان خان سیلرہ کی ایم پی اے سردار شیر علی خان گورچانی سے عید کے پُرمسرت موقع پر ملاقات۔
نوجوان نسل کا اپنے بڑوں اور قیادت کے ساتھ رابطہ اور وابستگی ایک خوش آئند عمل ہے، جو علاقے کی ترقی اور مضبوط اتحاد کی علامت ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے قائدین کو عوام کی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے اور ہمارے نوجوانوں کو اسی جذبے کے ساتھ قوم و علاقے کی خدمت کرنے کی ہمت دے۔

27/05/2026

آج عید کے دن پھر ہر آنکھ نم ہوگی،
ہر دل سردار محمد ایوب خان سیلرہ کو یاد کر کے روئے گا۔
وہ شخصیت جو ہر خوشی میں عوام کے ساتھ کھڑی رہی، آج ان کی کمی شدت سے محسوس ہو رہی ہے۔
عید کی رونقیں تو ہوں گی، مگر آپ جیسی محبت کرنے والی ہستی کی یاد ہمیشہ دلوں کو اداس رکھے گی۔
اللہ پاک سردار محمد ایوب خان سیلرہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
آپ ہمیشہ اپنے لوگوں کے دلوں میں زندہ رہیں گے۔ 🤍

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jampur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

جامپور
Jampur
00000