Skip to content
Salons10
Hash meeni

Hash meeni

Gulfam Bazaar, Kala Gujran Beauty, cosmetic & personal care

new collection of clothes and jewellery

03/01/2026

غزہ میں ماضی سے حال (2025) تک کا مختصر احوال
https://jang.com.pk/news/1542592

03/01/2026

ہم مڈل کلاس لڑکے بہت سمجھدار ہوتے ہیں
ایک موباٸل فون سے تین چار سال نکال لیتے ہیں
گرمیوں والے سوٹ سردیوں میں بھی پہن لیتے ہیں
ہم موباٸل میں مہینے والا سستا پیکج لگواتے ہیں کہ فضول خرچی نا ہو
ہم جہاں نوکری کرتے ہیں وہاں کے مالک سے بحث نہیں کرتے اس ڈر سے کہ یہ ہمیں نوکری سے نکال دے گا
ہم پزا برگر بہت کم کھاتے ہیں کہ ان پیسوں سے گھر کا تھوڑا راشن آ جاٸے گا
ہم پہ شروع سے زمہ داریاں پڑھ جاتی جو پوری کرتے کرتے ہماری جوانی نکل جاتی ہے
ہمیں فکر ہوتی بہن کے جہیز بنانا ہے امی ابو بوڑھے ہو رہے ہیں اُن کو اپنا گھر لے کر دینا ہے خود کی شادی کے لیے خود پیسے جمع کرنے ہیں
اللہ پاک سب ضرورت مندوں کی ضروریات پوری فرماٸے💝

03/01/2026
02/01/2026

حال ہی میں ہالی وڈ اداکار جیکی چن نے بھی غزہ کے ایک بچے کی ویڈیو دیکھی تو آبدیدہ ہوگئے
خبر کی تفصیل پہلے کمنٹ میں پڑھیں۔۔۔۔

01/01/2026
30/12/2025

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hash meeni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Kala Gujran.