HarbiZoon
Harblist
03/02/2024
مصفٰی خون ،پهوڑے، پهنسیاں ، خارش ، داغ، دهبے، کیل ، دانے، ایکنی، چهائیاں، داد، چنبل، بواسیر، بهگندر، گینگرین، بدن کی اندرونی بیرونی گلٹیاں، رسولیاں، پانی کی تهیلیاں، عورتوں میں ہارمونز کے مسائل، اٹھرا ، ہیپاٹائٹس، کینسر کے خلیات کو ختم کرتا ھے ، شوگر اور اس کی پیچیدگیاں ، دانت، مسوڑهوں کا انفیکش، خون کی جملہ خرابیوں کا خاتمہ کرتا ہے.
ھوالشافی :
دهماسہ، جل نیم ، تخم سرس، ہلدی، فلفل سیاہ ، رسونت، سک سملو، گورکھ پان، چرائتہ، شاہترہ، نمولی نیم، سرپهوکہ، منڈی بوٹی
۔ ھموزن لے کرکوٹ چھان کر باریک پاوُڈر بنائیں،500 ملی گرام کے کیپسول بهرلیں. خوراک: 1کیپسول صبح شام کهانے کے بعد۔ عرق سونف، عرق منڈی بوٹی دونوں کو مکس کر کے 1 گلاس اور اس میں شربت عناب 5 چمچ شامل کر کے اسکے ساتھ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Nazimabad
Karachi
