Tib e Ambiya o Ahlaibait a.s
طب انبیاء کی بدولت تمام بیماریوں کا علاج نسخہ حاصل کرنے
27/08/2026
27/08/2026
ؑ ؑ #میلادمحمدی
18/08/2026
الحمدللہ رب العالمین 🤲🏻❤️
بارگاہِ امام حسینؑ میں حاضری اور اربعینِ حسینیؑ کی پُرفیض زیارت کے بعد بحمدللہ وطنِ عزیز پاکستان واپسی ہوئی۔
اللہ تعالیٰ اس روحانی سفر، تمام زیارات اور عبادات کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اور محمد و آلِ محمدؑ کی محبت و خدمت میں ہمیشہ ثابت قدم رکھے۔ 🤲🏻
السلام علیک یا اباعبداللہ الحسینؑ ❤️🏴
ؑ #کربلا #الحمدللہ ؑ
14/08/2026
یہ وطن ھمارا ھے ھم ہیں پاسباں اسکے
07/08/2026
کربلائے معلّیٰ میں شبِ جمعہ، مولا امام حسینؑ کی نیاز پر نذر و نیاز پیش کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔ یا حسینؑ 🤲
Hotel badrul alqami
کربلائے معلّیٰ میں شبِ جمعہ، مولا امام حسینؑ کی نیاز پر نذر و نیاز پیش کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔ یا حسینؑ 🤲
05/08/2026
قبلا مولانا راجا ناصر عباس جعفری کے ساتھ کربلا معلی میں ملاقات۔۔
ؑ ؑ #کربلامعلی
05/08/2026
آقای شجاع حسینی کے ساتھ کربلا معلی میں ملاقات
ؑ ؑ #کربلامعلی
05/08/2026
کربلا معلی میں امام حسین انٹرنیشنل کانفرنس میں مختلف علمائے کرام کے ساتھ تبادلۂ خیال اور اظہارِ خیالات
ؑ ؑ #کربلامعلی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Street No 1
Karachi
71010
