Aoo bataain karain.
welcome to my page #follow M3 hurry up ☺️😁
28/03/2024
28/03/2024
😂
محبت چھوڑ دی میں نے
اب میں برتن دھوتی ہوں🙂
" میں نے اُس سے صرف مُحبت ہی نہیں کی تھی ، مُحبت تو ہر ذی رُوح سے ہو جایا کرتی ہے ۔۔۔ میں نے اُس کے لِیے اپنی انّا کو مار ڈالا تھا! ۔ " 💔🙂
,, سدرہ ۔۔۔۔۔۔۔
" مٙقامِ رنج ہے کہ ؛ اِک نا پسندیدہ شخص کو ہم ، تُمہارے بعد کہیں گے کہ ؛ ہم تُمہارے ہیں! ۔ " 💔🙂
" ایک وقت تھا جب اُس کو مُجھ سے بے اِنتہا مُحبت تھی ۔۔۔ وہ کہتا تھا کہ ؛ اُس کی مُکمل دُنیا میں ہی ہُوں ، میرے ہونے سے ہی اُس کی زندگی ہے ، میرا تھوڑی دیر کے لِیے ہی خاموش ہو جانا اُسے بے چین کر دِیا کرتا تھا ، وہ ایک پل کے لِیے بھی مُجھ سے دُور نہیں ہونا چاہتا تھا ، پھر قِسمت نے کُچھ ایسا کھیل کھیلا کہ ؛ وہ ہمیشہ کے لِیے مُجھ سے دُور ہوگیا ، اُس نے اپنا گھر بسا لِیا نئی زندگی شُروع کر لی پھر اُس کو میرا نام بھی اجنبی سا لگنے لگا وہ مُجھے ایسے بُھول گیا جیسے میں اُس کی زندگی میں کبھی تھی ہی نہیں ۔۔۔ اور میں پاگل اُس کی یادوں میں اپنی مُحبت میں برباد ہوکر رہ گئی! ۔ " 💔
Gussa haraam haai too GussAa dilanay walaa kiaa hua??
Aoo choona lagye !
Match deakn rahe hona???
Website
Address
Karachi
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Aoo bataain karain. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
