Saith Tauqeer
WITH OUT SUCCESS NOTHING ACHIVE
22/09/2026
:کچھ ہمدردیاں ہمارے ساتھ ہماری کمزوریاں جاننے کے لئے جتائی جاتی ہیں۔
مجھے کچھ ارام چاہیے لائٹ بند کر کے سونا چاہتا ہوں ایک یا دو سال کے لیے بغیر کسی کو پریشان
:جنہوں نے حلق میں پھنسے آنسوؤں کو پیچھے دھکیلا ہو کہ کوئی دیکھ نہ لے،" جنہوں نے بے لگام سسکیوں کو دل میں اتارا ہو کہ کوئی سن نہ لے،"
انہیں صبر کی حد تنہائی کا خوف اور اذیت کا مطلب نہیں سمجھایا کرتے۔"
جب انسان تھک جاتا ہے تو اسے بھی جانے دیتا ہے جو اسے ہر قیمت کو چاہیے تھا
بے عزتی ہونے کے بعد اپنے دروازے اتنے مضبوطی سے بند کرو پھر چاہے لوگ پچھتاوے کے آنسو لے کر آئیں یا معافی کے الفاظ انہیں دوبارہ زندگی میں داخل نہ ہونے دو۔ کیونکہ عزت نفس بھی اللہ کی دی ہوئی ایک نعمت ہے۔😊🤍
> TAUQEER✨🖤
کچھ مدت گزر جانے کے بعد تمہیں معلوم ہوگا کہ خدا اگر تمہیں تمہارے انتخاب پر چھوڑ دیتا تو تم ڈوب جاتے
لوگ اکثر کہتے ہیں کہ تم نے ابھی دیکھا ہی کیا ہے میں نے دیکھا ہے گھر کیسے بکھرتا ہے اپنے ایک پل میں کیسے پرائے ہو جاتے ہیں محبت کیسے منہ موڑ لیتی ہے خواب کیسے مرتے ہیں ضرورت ختم ہوتے ہی لوگ کس طرح بدل جاتے ہیں
میں گھٹیا اور بد کردار ہو
یہ مجھے ایک باکردار شخص نے بتایا ہے
یہ سننے کے لیے میں نے اس سے بے پناہ محبت کی تھی . . .
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Saith Tauqeer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Subscribe
We will notify you when anything happens in Karachi.