Handmade Embroidery By Noor

Handmade Embroidery By Noor

Share

Hand embroidery 🪡🪡
Hand embroidery dresses customized work
guaranteed stuff stitching is also available.. Order only what'sapp

Photos from Handmade Embroidery By Noor's post 24/08/2026

خوبصورت ہاتھ کا کام۔۔
نایاب کلیکشن ۔۔
آرڈر کے لیے واٹس ایپ کریں
سائز کے حساب سے پرائزز ہوتے ہیں ۔۔💕💕

Photos from Handmade Embroidery By Noor's post 20/08/2026

السلام علیکم ربیع الاول کا مہینہ سب کو مبارک ہو ۔۔۔
Beautiful embroidery collection decent design..
colour fabric and stitching guaranteed..

Photos from Handmade Embroidery By Noor's post 18/08/2026

order WhatsApp 0308 2085706

14/08/2026
Photos from Handmade Embroidery By Noor's post 29/07/2026

السلام علیکم کیسے ہیں اپ سب کچھ دنوں سے میرے پیج پر اک پرابلم چل رہی ہے جس وجہ سے میں زیادہ ٹائم نہیں دے پا رہی اور نہ ہی زیادہ پوسٹ کر پا رہی ہوں اپ سب سے دعاؤں کی گزارش ہے ارڈر کے لیے اپ لوگ میرے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں واٹس ایپ نمبر پیج پر موجود ہے شکریہ۔۔۔اور برائے مہربانی کوئی بھی لنک اور نمبر کمنٹ میں شیئر مت کیجئے۔۔

Photos from Handmade Embroidery By Noor's post 26/07/2026

14 August collection
some issues on my page 😔
Remember me in your prayers ❤️

19/07/2026

14 اگست کے لیے یہ خوبصورت ڈیزائن گرین اور وائٹ میں اپ کو مل جائے گا ربیع الاول کے لیے بھی۔۔
ہمارا کپڑا ہماریں سٹچنگ اور ایمبرائیڈری بہت ہی نفاست کے ساتھ کی جاتی ہے ہر چیز گارنٹی کے ساتھ دی جاتی ہے اس لیے آپ لوگ بھی پرائز پر تھوڑا کمپرومائز کر لیں اچھے پیسوں میں اچھی چیز بھی ملتی ہے ۔۔ہماری کوشش یہی ہوتی ہے جتنے کم بجٹ میں اچھی چیز بنا سکیں۔۔
آرڈر دینے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں بارڈر نمبر نیچے موجود ہے۔۔
0308 2085706

Photos from Handmade Embroidery By Noor's post 18/07/2026

Alhamdulilah my work

Photos from Handmade Embroidery By Noor's post 17/07/2026

14 اگست کی نیو کلیکشن کے لیے یہ سیمپلز بنوائے ہیں یہ پکچرز اوریجنل نہیں ہیں اس طرح کے سیمپلز کسٹمرز کو ائیڈیا دینے کے لیے بنوائیں گے ہیں ۔ جس طرح پکچرز میں دکھائی جاتی ہے چیز سیم اسی طرح بنائی جائے گی یہ لان کا سٹف ہوگا پرنٹڈ لان کا۔۔
اوڈر کرنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر میسج کریں ۔۔سائز اور ڈیزائن کے حساب سے پرائز ہے شکریہ
0308 2085706

17/07/2026

السلام علیکم آزادی سیل کے لیے ایک نیو ارٹیکل آگیا ہے۔۔
اس میں اپ کو کچھ ڈیٹیلز دی جائیں گی پلیز پوسٹ گور سے پڑھیے گا۔۔
میرا واٹس ایپ نمبر اسی پیج اور پوسٹ پر موجود ہے وہاں سے اپ ارڈر کر سکتے ہیں سائز اور ڈیزائن کے حساب سے پرائزز وغیرہ ہوتی ہیں کمنٹ میں کسی کے بھی ریپلائی کا انسر مت کریں۔۔
Azadi sale..
1 2 year 2000
3 4 5 year 2500
6 7 8 year 3000
یہ بہت ہی مناسب اور کم قیمت میں لگنے والی سیل ہے جس میں کپڑے کوالٹی اور سٹچنگ پر بالکل کمپرومائز نہیں کیا جائے گا ہر چیز اپ کو بہت ہی نفاست کے ساتھ بنا کے دی جائے گی ابھی ارڈر کریں شروع کے 10 ارڈرز بک کر لیے جائیں گے۔۔ہاف پیمنٹ ایڈوانس ہوتی ہے اف کام ہونے کے بعد لی جاتی ہے سی او ڈی کا اپشن موجود نہیں ہے کائنڈلی اپنا اور میرا وقت ضائع نہ کریں شکریہ۔۔
0308 2085706

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


5
Karachi