Pansari jaributi wla

Pansari jaributi wla

Share

All jaributi available 03152113214

29/07/2026

ساری عمر مُٹھ مارتے رہے اور اب شادی کے نام سے موت آتی ہو تو ہمارا یہ سات جڑی بوٹیوں والا شاہی کورس نسخہ صرف 25 دن استعمال کر لیں یہ آپکو لوٹا دیگا نئی طاقت نئی زندگی نئی جوانی نیا خون
سختی ٹائمنگ سپرم سب کچھ دوبارہ بحال کر دیگا
یہ نسخہ وہی لوگ استعمال کریں جنکی شادی قریب ہے ورنہ کنوارے حضرات کیلئے قوت سنبھالنی مشکل ہو جاوے گی ۔۔۔۔۔۔۔
اگر کسی فرد کو نامردی ہے تو یہ نسخہ 25 دن استعمال کر کے تین دن کا وقفہ دیکر مزید 25 دن کھا لے مفید و مجرب ہو گا ۔۔۔۔۔
اجزاء

جنسنگ سفید اصلی ۔۔۔۔50 گرام
ثعلب مصری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔50 گرام
مصطگی رومی ۔۔۔۔۔۔۔۔10 گرام
دارچینی سری لنکا۔۔۔۔۔۔۔10 گرام
عقرقرحا اصل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔10 گرام
سفید موصلی انڈین۔۔۔۔۔۔۔۔ 50 گرام
جاوتری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔10 گرام
زعفران اسپین اصل ۔۔۔۔۔۔۔۔5 گرام

تمام اشیاء مثل سفوف کر کے ہزار ملی گرام کے کیپسول بھر لیں یا سفوف ہی رہنے دیں
ایک کیپسول صبح ہمراہ دودھ اور ایک کیپسول رات سوتے وقت ہمراہ دودھ یا ایک چمچ کا چوتھائی حصہ صبح و شام ہمراہ دودھ ۔۔۔مندرجہ بالا خوراک سے زیادہ تجاوز نہ کریں۔۔۔۔۔
نوٹ اس دوا کا چند خوراکوں سے منی پیدا ہونے لگتی ہے
نفس کی کمزور رگہوں میں جان
آنے لگتی ہے
پرہیز کٹھی تلی اشیاء اور تیز مرچ مصالحہ جات اور سیکس سے پرہیز ہے اسکے ساتھ دودھ اور دیسی گھی گاۓ گا کثرت سے استعمال کرنے سے فوائد بڑھ جاتے ہیں

تیار شدہ دستیاب سے ڈیلیوری آل پاکستان فری ہے

Whatsapp Number
03152113214

29/07/2026

Karachi Nazimabd 03152113214

28/07/2026
02/07/2026

ہلدی سے حسن کو نکھاریں: قدرتی اور آزمودہ ٹوٹکے ✨
​ہلدی نہ صرف کچن کی شان ہے بلکہ صدیوں سے خوبصورتی کو چار چاند لگانے کے لیے بھی استعمال ہو رہی ہے۔ یہاں ہلدی کے چند بہترین اور آسان استعمالات دیے جا رہے ہیں جنہیں اپنا کر آپ اپنی جلد کو چمکدار اور صحت مند بنا سکتے ہیں:
​💋 ہونٹوں اور چہرے کی نرمواہٹ کے لیے:
تھوڑے سے کچے دودھ میں چٹکی بھر ہلدی ملا کر اسے چہرے اور ہونٹوں پر لگائیں۔ ہلدی اور دودھ کا یہ مکسچر چہرے پر قدرتی کلینزر کا کام کرے گا اور خشک و پھٹے ہوئے ہونٹوں کو نرم و ملائم بنا دے گا۔
​🤰 پیٹ کے نشانات (اسٹریچ مارکس) کے لیے:
حاملہ خواتین ہلدی اور دہی کے پیسٹ کو ہر روز پیٹ پر لگائیں۔ اس کے باقاعدہ استعمال سے دورانِ حمل پیٹ پر پڑنے والے سفید نشانات اور خراشیں آہستہ آہستہ دور ہو جائیں گی۔
​🦶 پھٹی ہوئی ایڑیوں کے لیے:
تین کھانے کے چمچ ہلدی میں ایک چمچ ناریل کا تیل یا کیسٹر آئل (ارنڈی کا تیل) ڈال کر اس کا گاڑھا پیسٹ بنا لیں اور ایڑیوں پر لگائیں۔ اس سے نہ صرف ایڑھیاں صحت مند ہوں گی بلکہ پھٹی ہوئی ایڑیوں سے فوراً نجات ملے گی۔
​👁️ آنکھوں کے گرد جھریوں اور سیاہ حلقوں کے لیے:
ہلدی کا استعمال جھریوں کے ساتھ ساتھ سیاہ حلقوں کو بھی غائب کر دیتا ہے۔
​طریقہ 1: تھوڑی سی مقدار میں گنے کا رس لیں اور اس میں چٹکی بھر ہلدی ملا کر چہرے پر لگائیں۔
​طریقہ 2: دو کھانے کے چمچ لسی میں چٹکی بھر ہلدی شامل کر کے کریم بنا لیں اور اسے آنکھوں کے گرد لگائیں۔ بیس منٹ بعد ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔ اس کریم کو ہفتے میں کم از کم دو بار استعمال کریں، کچھ ہی دنوں میں حلقے ختم ہو جائیں گے۔
​✨ چکنی جلد (Oily Skin) کے لیے:
چہرے سے فالتو چکنائی اور گرد و غبار صاف کرنے کے لیے دو کھانے کے چمچ دودھ میں دو قطرے لیموں کا تازہ رس، دو کھانے کے چمچ صندل پاؤڈر اور چٹکی بھر ہلدی ملا کر اچھی طرح مکس کریں اور چہرے پر لگائیں۔ جب یہ ماسک خشک ہو جائے تو چہرے کو نیم گرم پانی سے دھو لیں۔
​🍂 خشک جلد (Dry Skin) کے لیے:
خشک، بے رونق اور کھردری جلد کے لیے ایک عدد انڈے کی سفیدی میں دو قطرے زیتون کا تیل، ایک تازہ لیموں کا جوس، تھوڑا سا عرقِ گلاب اور چٹکی بھر ہلدی ملا کر مکس کر لیں۔ اب اس مکسچر کو چہرے، گردن، کہنیوں اور گھٹنوں پر لگائیں اور خشک ہونے پر نیم گرم پانی سے دھو لیں۔ اس کا باقاعدہ استعمال جلد کی خشکی اور سیاہی کو ختم کرتا ہے۔
​👰 ہلدی باڈی پیک (دلہنوں کے لیے خاص ابٹن):
آدھے کپ کھٹے دہی میں ایک کھانے کا چمچ ہلدی پاؤڈر شامل کر کے پیسٹ بنا لیں۔ اب اسے ہاتھوں، ٹانگوں اور بازوؤں پر لگا کر ہلکا مساج کریں اور پھر ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔ یہ رنگت نکھارنے کے لیے ایک بہترین روایتی ابٹن ہے۔
​🥔 رنگ گورا کرنے کا فوری طریقہ:
ہلدی کو ابلے ہوئے آلو کے چھلکے کے اندرونی حصے پر لگا کر یا مکس کر کے چہرے پر ہلکا مساج کرنے سے چہرے کی رنگت صاف اور چمکدار ہوتی ہے۔
​👉 ایسی ہی مزید مفید معلومات اور گھریلو ٹوٹکوں کے لیے پیج کو لائک، شیئر اور فالو ضرور کریں! #مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03152113214
ہ
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
#03152113214

25/06/2026

#مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03152113214
ہ
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ubtan #
#03152113214

24/06/2026

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03152113214
ہ
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03152113214

23/06/2026

🌿 گوند کتیرا — قدرت کا ٹھنڈا تحفہ 🌿
گرمی کے موسم میں جسم کی حدت، پیاس کی شدت اور کمزوری سے پریشان ہیں؟ تو گوند کتیرا ایک ایسی قدرتی نعمت ہے جسے صدیوں سے دیسی اور یونانی طب میں استعمال کیا جا رہا ہے۔
🔹 گوند کتیرا کیا ہے؟ گوند کتیرا ایک قدرتی گوند ہے جو بعض پودوں سے حاصل کی جاتی ہے۔ پانی میں بھگونے پر یہ پھول کر جیلی نما شکل اختیار کر لیتی ہے اور جسم کو ٹھنڈک پہنچانے میں مدد دیتی ہے۔
🌟 گوند کتیرا کے فوائد
✅ جسم کی گرمی کم کرنے میں مددگار
✅ گرمیوں میں تازگی اور توانائی فراہم کرنے میں معاون
✅ گلے اور حلق کی خشکی میں مفید
✅ ہاضمے کو بہتر بنانے میں مددگار
✅ قبض میں فائدہ پہنچا سکتا ہے
✅ کمزوری اور نقاہت میں غذائی معاون
✅ جلد اور بالوں کی صحت کے لیے مفید سمجھا جاتا ہے
👨‍👩‍👧‍👦 کون استعمال کرے؟
✔️ جسم میں زیادہ گرمی محسوس کرنے والے افراد
✔️ گرمی کے موسم میں زیادہ پسینہ آنے والے لوگ
✔️ کمزوری اور تھکن کا شکار افراد
✔️ قبض یا معدے کی خشکی والے افراد
⚠️ کون احتیاط کرے؟
❌ بار بار نزلہ، زکام یا ٹھنڈ لگنے کی شکایت والے افراد
❌ ذیابیطس کے مریض اگر میٹھے شربت کے ساتھ استعمال کریں
❌ حاملہ خواتین اور دائمی بیماریوں کے مریض بغیر مشورے کے استعمال نہ کریں
🥄 استعمال کا طریقہ
ایک چمچ گوند کتیرا رات کو ایک گلاس پانی میں بھگو دیں۔ صبح یہ پھول جائے گی، پھر اسے دودھ، لسی یا شربت میں ملا کر استعمال کریں۔
📌 مقدار
بالغ افراد: 5 سے 10 گرام روزانہ
زیادہ مقدار استعمال کرنے سے گریز کریں۔
⚕️ یاد رکھیں! قدرتی چیزیں فائدہ مند ضرور ہوتی ہیں لیکن ہر شخص کی طبیعت مختلف ہوتی ہے، اس لیے ضرورت پڑنے پر اچھے حکیم یا ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں۔
📞 واٹس ایپ: 03152113214
👍 پوسٹ پسند آئے تو Like کریں، Share کریں، Comment کریں اور پیج Follow کرنا مت بھولیں۔ #صحت

Photos from Pansari jaributi wla's post 22/06/2026

مشت زنی + نامردی + ٹائمنگ
ھوالشافی
موصلی سفید.............. 100 گرام
ثعلب پنجہ.................... 25 گرام
ثعلب مصری.................. 25 گرام
جنسنگ بوٹی.................. 100گرام
عقرقرحا........................ 100 گرام
چاسکو........................... 100 گرام
لونگ ٹوپی والے.............. 100 گرام
موصلی سیاہ.................. 100 گرام
خراطین مصفا خشک....... 100 گرام
بہمن سفید و سفید..... 100 گرام
تالمکھانہ....................... 100 گرام
بیج بند.................. ..... 100 گرام
جلوتری....................... 100 گرام
اسگندھ ناگوری.......... 100 گرام
ستاور.......................... 100 گرام
دارچینی.................. 100 گرام
کلونجی................. 100 گرام
مگھاں................ 100گرام
شقاقل مصری...... 100 گرام
تودری سفید........ 100 گرام
چھلکا ایسبغول... 100 گرام
تخم کونج مدبر کیا ہوا........ 100 گرام
الائچی خورد...25 گرام
موچرس...... 100 گرام

شہد حسب ضرورت
ترکیب تیاری...
سفوف بھی استعمال کیا جاتا ہے مزاج کے مطابق جس میں مصری کوزہ حسب ضرورت ڈالیں.
سرد مزاج والے معجون تیار کرلیں
گرم مزاج والے کیپسول یا پوڈر بنا کر استعمال
کرسکتے ہیں.
فوائد....
مشت زنی بچپن کی غلط کاریوں کا ازالہ
نامردی کا کامل علاج
جراثیم مردانہ کمزوری کا کامیاب علاج
پس سیلز ختم کرتا ہے
پٹھوں اعضاء رئیسہ کی طاقت کے لئے انمول تحفہ ہے
منی کو گاڑھا کرتا ہے ٹائمنگ میں خوب اضافہ کرتا ہے
انتشار سختی کے زبردست رزلٹ دیتا ہے.
جریان اح**ام سرعت انزال اور ذکاوت حس کا مکمل خاتمہ کرتا ہے.
مباشرت کے وقت ڈھیلاپن سستی کاہلی کا خاتمہ کرتا ہے. عضو مخصوص کا ڈھیلا پن ختم کرکے سخت کردیتا ہے.
چہرے پر چھائیاں دور کرکے قدرتی نکھار پیدا کرتا ہے.
تھکاوٹ سستی کاہلی ختم کرکے حرارت غریزی پیدا کرتا ہے.
مردوں کے لئے اس سے اچھا نسخہ کوئی نہیں ملے گا.
مباثرت کرنے کے بعد کی کمزوری نہیں ہونے دیتا جسم میں خوب طاقت دیتا ہے.
یہ نسخہ زیادہ تعریف کا محتاج نہیں بلکہ خود اجزاء ہی اس نسخے کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہیں.

📞 03132113214

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Karachi