Pakhtoon Etihad
خدائی خدمت گار حیدرآباد ✊🏻✌🏻❤️
03/08/2026
ایک اور سوتیلی ماں جیسا سلوک!
ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر پورا پاکستان خوشی سے جھوم اٹھا، اور یہ خوشی بجا بھی تھی۔ انہوں نے ملک کا نام روشن کیا اور بھرپور پذیرائی کے مستحق تھے۔
لیکن ایک سوال ضرور پیدا ہوتا ہے۔
جب وزیرستان کے احسان محسود نے تھائی لینڈ میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا پرچم بلند کیا، تو نہ وہ میڈیا کوریج نظر آئی، نہ وہ قومی جوش و خروش، نہ ہی ویسی حوصلہ افزائی اور اعزازات۔
کیا ہمارے قومی ہیروز کی قدر صرف اس وقت ہوتی ہے جب وہ مخصوص علاقوں سے تعلق رکھتے ہوں؟ یا پھر ہر وہ کھلاڑی جو پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتے، یکساں عزت، توجہ اور حوصلہ افزائی کا حق دار ہے؟
وزیرستان سمیت پاکستان کے ہر کونے سے نکلنے والے ٹیلنٹ کو برابر مواقع اور یکساں پذیرائی ملنی چاہیے۔ یہی حقیقی قومی یکجہتی ہے۔
🇵🇰 احسان محسود سمیت ہر پاکستانی ہیرو کو سلام۔
چند لوگ سستی شہرت کے لیے اور اپنے سیاسی مقاصد کے لیے پختون قوم کو تعصب کی طرف دھکیل رہیے لہذا ہم اسے الفاظوں کی مخالفت کرتے ہیں
سخت حا لات دہ زوند حصہ دہ چی دہ اصل او کمصل مالومات پکی کیزی
17/07/2026
پختون اتحاد سندھ 2022 سے اپنے کاموں سے پہچانا جاتا ہے اپنی عوام کی اپنے قوم کی خدمت کرنا اولین ترجیح ہے جس میں ہسپتال کے مسئلے مسائل تھانوں کے مسئلے مسائل یا کسی کی مالی مدد یا بلڈ ڈونیشن یا حادثاتی طور پر کوئی بھی واقعہ ان کا اولین مقصد ہوتا پہنچ کر اسے حل کریں ہیں چند تصویریں ہم نے لگائی ہیں مزید ویڈیوز تصویریں بھی موجود ہیں پختون احتیاط ایک مقصد ایک سوچ اور ایک فکر ہے جس میں ہمارے ساتھ سیاسی جماعتیں قوم پرست جماعتیں سوشل ورکر قومی کمیٹیاںجو ہر وقت ہمارے ساتھ موجود رہتے ہیں یہ پوسٹ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ چند لوگ جو صرف سوشل میڈیا پر بیٹھ کر پوسٹیں کرتے ہیں انہیں خدمت کا کیا پتہ انو کو کسی کی مدد کا کیا پتہ
17/07/2026
کل ہم نے پختون اتحاد کا لوگو چینج کیا جو ہمارے مخالفین کو اچھا نہیں لگا لہٰذا اُن کی یاد دیانی کے لیے ہم نے کچھ تصویریں شیئر کرے جو 2022 سے ہمارا یہ لوگو ہے .
ہم سوشل میڈیا پر کم اور میدان میں زیادہ نظر آتے ہیں ہم نے ہمیشہ اپنی عوام کے خدمات کی ہے اور ہمیشہ کرتے رہیں گے لہٰذا اگر کسی کو فیمس ہونے کا شوق ہے تو وہ کوئی دوسرا راستہ ڈھونڈے.....
حیدرآباد۔ انصاف دو انصاف دو ،شہید اسحاق خان کو انصاف دو۔ سیول کورٹ میں (شہید اسحاق خان والد سلیم خان) کی ہائیرنگ
کے موقع پر ۔ شہید اسحاق خان کو انصاف ضرور دلائیں گئے۔ ✌🏻✊🏻
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Karachi
