Ayesha Writes
Follow me.please
24/09/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Pardasi Munda, مولانامنظور احمدحسینی
*تھکاوٹ اور غصے کے فرق کو سمجھیں*
اکثر اوقات بچہ بے قصور ہوتا ہے اور ہماری اپنی جسمانی و ذہنی تھکاوٹ بچے پر تشدد کی شکل میں باہر نکلتی ہے۔
*آج آپ نے خاص طور پر اس بات کا تجزیہ کرنا ہے کہ آپ کا ہاتھ کس وقت زیادہ اٹھتا ہے؟*
کیا یہ دوپہر کے وقت ہوتا ہے جب آپ تھکی ہوتی ہیں؟ یا رات کو جب کام کا بوجھ زیادہ ہوتا ہے؟
*یاد رکھیں* کہ جب آپ اپنی تھکاوٹ اور غصے کے درمیان کا فرق سمجھ جائیں گی، تو آپ بچے کو سزا دینے کی بجائے خود کو کچھ دیر سکون اور آرام دینے کی کوشش کریں گی۔
24/09/2026
انسان کے تین حصے ہیں!
ایک حصہ اللہ کا، ایک اُسکا اپنا، ایک کیڑوں کا
پس جو حصہ اللہ کا ہے وہ روح ہے !
جو حصہ اُسکا اپنا ہے وہ عمل ہے !
جو کیڑوں کا ہے وہ جسم ہے !
24/09/2026
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 🌹
السلام علیکم و رحمت اللّه و برکاتہ 💕
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ💕 صبح کا آغاز اللّه پاک کے نام اور اس دنیا و جہان کے وجہ وجود حضرت محمّد ﷺ پر درود پاک سے
💕 #مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ_اللهُ_عَلَيهِ_وَسَـــــلَّـمْ💕
24/09/2026
ماشا الله تبارك الله 🤍
"ہر جگہ محبت اور خلوص کا بیج مت بوئیں... کیونکہ ہر زمین اور ہر انسان کی فطرت ایک جیسی نہیں ہوتی! 🥀"
゚
Have sab'r everything will come in it’s right time. 🤍🫀
24/09/2026
دال چاول یا روٹی؟ اگر یہ تھالی آپ کے سامنے ہو تو آپ کیا چنیں گے؟ 😋"
"سادہ، ہیلدی اور پروٹین سے بھرپور! آج میں نے بنایا دال چاول جس کے ساتھ بوائلڈ ایگز اور بہترین سلاد ہے۔ صحت بھی اور ذائقہ بھی۔ آپ لوگ پروٹین کے لیے اپنے کھانے میں کیا شامل کرتے ہیں؟
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Ayesha Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Subscribe
We will notify you when anything happens in Karachi.