Nazia Mughal

Nazia Mughal

Share

اچانک موسم کو تبدیل کرنے والے اے ھمارے رب ھماری زندگی سے بھی ہر غم، تکلیف،پریشانی، تنگدستی،مفلسی،دور

06/06/2023

آپ کی زندگی میں اتنا ہی سکون ہو گا جتنا آپکی زندگی میں دین ہو گا. جن گھروں میں دین نہیں ان گھروں میں سکون نہیں۔

06/06/2023

🕋‏خانہ کعبہ کی آذان اور حجر اسود کا دیدار اللّه تعالیٰ آپ سب کو بار بار نصیب فرمائے. امین🕋

06/06/2023
06/06/2023

ساری دُنیا سے لا تعلق ہو کر
آؤ کہیں بیٹھ کہ چائے پیتے ہیں,,

31/05/2023

‏محبت کی حد نہیں ہوتی لیکن اس میں رابطے یا تعلق کا اہم کردار ہے۔ محبت ایسے شخص کی تلاش نہیں کرتی جس کے ساتھ رہا جائے،بلکے ایسے شخص کو تلاش کرتی ہے جس کے بغیر نہ رہا جائے
لوگ اکثر یہ کہتے ہیں زندہ رہے تو ملیں گے لیکن کچھ لوگ ایسے ہیں کہ ان سے مل کر لگتا ہے ملتے رہے تو زندہ رہیں گے❤

30/05/2023

*" کچھ لوگ اِتنے عزیز ہوتے ہیں کہ ؛ وہ حاصل تو نہیں ہوتے مگر پھر بھی ہماری آنکھیں فقط اُنہیں کو دیکھنے کے لِیے ترستی ہیں اور ہم صرف اُنہیں کا راستہ تکتے رہتے ہیں* ! ۔ " 🖤

28/05/2023

تھکاوٹ سفر کی ہو یا ترش رویوں کی
علاج ایک ہی ہے اور وہ ہے صرف چائے

27/05/2023

بچا کر رکھی ہے___تیرے لیے چائے☕

شاید یہی سُن کر تو ملاقات کو آئے

26/05/2023

میں لوگوں سے متاثر نہیں ہوتا ہاں مگر
سوائے اُن کے جو اچھی چائے بنالیتے ہیں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Karachi