Asma1
💯jeehaad💯صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے.❤📿
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے.��
�������Ameen Suma Ameen ���
���������
Ya Karam bada Karam hai...
Buht hi piyre naat AP khod be sunta or dosto ko be share kare Shukriya 😇
16/06/2026
Assalamualaikum good morning 🌄
15/06/2026
تکلیفیں❗
کچھ تکلیفیں ایسی ہوتی ہیں جو شور نہیں کرتی
بس انسان کو اللّٰه کے حوالے کر دیتی ہیں۔🖤
Asma1 👈 good night 💤 💤 💤
゚
15/06/2026
دنیا کا سب سے طاقتور انسان ہمارے ملک کا غریب ہے جس نے ملک کے تمام امیروں کا بوجھ اٹھایا ہوا ہے
Nestlé EveryDay ゚
14/06/2026
زندگی بدلنے کیلئے لڑنا پڑتا ہے اور آسان کرنے کیلئے سمجھنا پڑتا ہے
وقت آپکا ہے چاہو تو سونا بنالو
اور چاہو تو سونے میں گزار دو۔
GreatestHighlights ゚
Halat zamane ka samblana nahi deta l... Buht hi piyre voice ma shary
14/06/2026
"چودہ سو سال بعد ایک پتھر پر لکھا سیدنا عمر فاروقؓ کا نام سامنے آیا تو کچھ لوگوں کی بے چینی دیکھنے لائق تھی۔ سوچتا ہوں کہ جس ہستی سے شیطان راستہ بدل لیتا تھا، اس کی عظمت کا اندازہ کیسے لگایا جا سکتا ہے۔
سلام سلام سلام سلام
دامادِ علی وزھراء
عمر ابن خطاب پہ رض
13/06/2026
خطیب صاحب ذرا لیٹ ہو گئے تو ایک دیوانہ
منبر پر خطبہ دینے پہنچ گیا۔ لوگوں نے اسے
نیچے اتارنے کی کوشش کی مگر ایک ذمہ دار
شخص نے انہیں منع کر دیا۔
مجنون منبر پرچڑھا اور خطبہ دینے لگا:
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے سب کو دو (ماں اور باپ) سے پیدا کیا اور دو جنسوں
مرد و عورت میں تقسیم کیا۔ پھر ان میں سے
کچھ کو مالدار بنایا تاکہ خدا کا شکر بجا لائیں
اور کچھ کو فقیر چھوڑا تاکہ صبر کریں، مگر
نہ تو امیر لوگ شکر کرتے نظر آتے ہیں اور نہ
ہی فقیر صبر کرتے دکھائی دیتے ہیں،
سب پر اللہ کی لعنت ہو..
نماز کے لیے صفیں سیدھی کر لو منافقو۔ 😂🤣😂
[منقول]
Abaas tera dar sa duniya ma dar kaha
کبھی کبھی انسان کی سچائی ایسی بھی سامنے آ جاتی ہے 🤭 کہ خود بندہ بھی ہنس کر کہتا ہے: ہاں بھائی پکڑا گیا ہوں🙃😄
゚
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Karachi
