Arsalan Khan Daavi

Arsalan Khan Daavi

Share

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ میرے

اس پیج کو اپنے ساتھ ایڈ کیجیے اور

آگے شیئر بھی کیجئے گا

#شکریہ❤️🥀✌️💯
#akd

27/07/2026
26/07/2026

کچھ لوگ ہم سے نفرت اس کے لیے کرتے ہیں
کیو نکہ ہماری موجودگی ان کی اہمیت کو ختم کردیتی ہے

26/07/2026

نوشکی نوکچاہ کے مقام ہر مسلح افراد کا حملہ پانچ بوزر نذر آتش

Photos from Arsalan Khan Daavi's post 26/07/2026

افسوسناک خبر
ہمارے گروپ کے ایڈمن صاحب محمد اسلم کاکڑ کلازئ کے والد عبدالسلام اکا قلعہ عبداللہ عبداللہ خان کراس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگیا اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب کریں اور پسماندہ گان کو صبرے جمیل عطا کریں 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

24/07/2026

ایک طرف لمبی امید ہیں اور ایک طرف
کل نفس ذائقتہ الموت
💯ُ۔ 🙌🏻

24/07/2026

خلاف رہناہیں تو رہو :
ہم بھی دیکھے تم اہمارہ کیا بگاڑ سکتے ہوں-

23/07/2026

*دشمن ہمیشہ اپنوں سے پیدا ہوتے ہیں کیونکہ*❤‍🩹🥺
*اپنوں سے ہی اپنوں کی خوشیاں برداشت نہیں ہوتی🥲*

23/07/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون 💔😭
بڑے افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ دامان سیگئ سی تعلق رکھنے والا بہترین آخلاق کا مالک بچپن کا دوست انعام اللہ سیگئ اور قندیل سیگئ سی تعلق رکھنے والا مولوی لیاقت خان کراچی جاتے ھوئے راستے میں کڑکوچہ کے مقام پر کوچ پر ہونے والے ظالموں کی فائرنگ سے شہید ہو چکے ہیں دو افراداور بھی شہید ہو گئے،
اللہ تعالٰی جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل
عطاء فرمائے

22/07/2026

کوئٹہ, خضدار, کراچی شاہراہ غیر محفوظ.
کوئٹہ, دنہ سر, اسلام آباد شاہراہ غیر محفوظ.
کوئٹہ فورٹ منڑو, پنجاب شاہراہ غیر محفوظ..
کوئٹہ جیکب آباد سکھر شاہراہ غیر محفوظ..
کوئٹہ ٹو تفتان شاہراہ غیر محفوظ..

اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے.

21/07/2026

افسوناک او د غم خبر
بلوچستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لنڈی کوتل کے علاقے بھائی خیل سے تعلق رکھنے والے ٹرک ڈرائیور شکیل ولد شاہ ولی ش۔ہید ہو گئے، جبکہ ان کی گاڑی کو بھی آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر جل کر تباہ ہو گئی
ان کی میت آج رات کوئٹہ سے ان کے آبائی علاقے لنڈی کوتل روانہ کی جائے گی۔ نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Karachi