Crypto KING
🥀..crypto..KING..🥀
I got over 290 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
الحمدللہ!
آج پولیس امن کمیٹی کے جوان دہشت گردوں کا تعاقب کرتے ہوئے شاہ حسن خیل کے ان پہاڑوں تک جا پہنچے جنہیں دہشت گرد اپنا محفوظ ٹھکانہ سمجھتے تھے۔ امن کے ان محافظوں نے وہاں پہنچ کر واضح پیغام دیا کہ جہاد کے نام پر بے گناہ شہریوں کا خون بہانے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔
دہشت گرد وہاں بھی مقابلہ کرنے کی ہمت نہ کر سکے اور دم دبا کر فرار ہو گئے۔ یہ اس بات کا زندہ ثبوت ہے کہ جہاں حق ڈٹ کر کھڑا ہو جائے، وہاں باطل کو بھاگنا ہی پڑتا ہے۔
ان شاء اللہ، دہشت گردوں کا ہر ٹھکانہ ان پر تنگ کر دیا جائے گا، اور امن کے دشمنوں کا انجام شکست اور رسوائی ہی ہوگا
Khalid Marwat لکی پولیس امن کمیٹی مروت بیٹنی قومی تحریک
27/07/2026
میں بذات خود اس حرکت کا مزمت کرتا ہو ۔قتل کی نہیں۔۔بات کی دوسری طرف روخ۔یہی طالپان جب فوجیوں کے سر کاٹ رہے تھے کیا ان مبرزینو نے اس ظلم کی مزمت کی ہے۔اس ظلم پہ اتنی سوشل میڈیا گرم کیا ۔فوجی۔پولیس ایف سی والے بھی کسی کے بیٹے باپ رشتہ دار ہے۔۔جو اپنی بچوں کے پیٹھ پالنے کیلئے ڈیوٹی کرتے ہیں۔۔ ہم زلیل مخلیق ظلم کی ایک روخ دیکھتے ہیں۔کیونکہ ہم پشتون خاص ایجنسی کے عوام ذہنی دہشت گرد ہے۔کوئ مانے یا نہ ۔ملک سادہ وزیر
26/07/2026
انسانیت سب سے بڑی عبادت ہے۔
"کبھی کسی کی مدد کرنا مت چھوڑنا، کیونکہ ہو سکتا ہے آپ کے ایک چھوٹے سے عمل سے کسی کی پوری زندگی بدل جائے۔ ❤️🤲"
اگر آپ بھی انسانیت پر یقین رکھتے ہیں تو اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں۔ 🙏
#انسانیت #مہربانی
💥ٹانک پولیس ہر گاؤں میں امن کمیٹیاں بناۓ
دشتگردوں کا پتہ چلتے ہی ان پر یلغار کرو
پھر کمیاب ہونگے لکی مروت اور بنوں کی طرح 🔥
KP corner پولیس کو عزت دو لکی پولیس امن کمیٹی@نیوزعمراڈہ
for vouchers
18/07/2026
صدر خالد خان مروت نے تمام لوکل پولیس امن کمیٹیوں کے مشران کو پولیس لائن بلایا
جلد سیگنل بند مسئلہ اور سیگنل بند ہونے کی وجہ سے
د ہ شت گر لکی مروت میں گھسنے کے بارے اہم میٹنگ
ورونڑو حا لات ورج پہ ورج خراپیگی ۔کہ چہ خیال مہ دو۔
Category
Website
Address
Karachi
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Crypto KING posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
