Saim vlogs#

Saim vlogs#

Share

Follow , contect & subscribe us to know about differents hobies , beauty tips,healthy ,fitness make a good clips and looking so nice all are here##

02/10/2026

السلام علیکم

یہ ویڈیو اداروں تک پہنچانے میں مدد کریں تاکہ ادارے بھی اس کے خلاف ایکشن رہے سوشل میڈیا کے استعمال اس طرح نہیں ہونا چاہیے لوگوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اداروں تک پہنچ سکے

اج کل کی نوجوان نسل خاص طور پہ لڑکیاں کس طرف جا رہی ہے اس ویڈیو میں جو لڑکی مریض زبان کا استعمال کر رہی ہے اس کا تعلق بکھر سے بتایا جا رہا ہے اور اس کا نام ڈاکٹر زارا ہے اپنے والدین کو اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھنی چاہیے چاہیے
کہ اج کل نوجوان کس طرف جا رہا ہے سب کی عزتیں یہاں ٹک ٹاک اچھالی جا رہی ہے جا رہی ہے ٹک ٹاک جوان نسل کا جنون بن گیا ہے

جس بہن کا بھائی ایسے کارنامے دیکھتا ہوگا تو لوگوں کا سامنا کیسے کرتا ہوگا
ہمیں چاہیے کہ اپنے گھر میں خاص طور پہ لڑکیوں پر سوشل میڈیا استعمال کرتے ہوئے نظر رکھنی چاہیے والدین کو بھی چاہیے کہ ان پر نظر رکھیں اور سختی کریں تاکہ معاشرے کا سامنا کر سکے اج کل یہ کلچر عام ہو گیا ہے کہ ٹک ٹاک پر جسم فروشی جسم کی نمائش اور اس طرح کے عمل کر کے ویوز لینا اور پیسے کمانا اور اس طرح کے عمل سے انسانی زندگی مشکل سے مشکل بنتی جا رہی ہے اور عزت تک باقی نہیں اللہ پاک سب کے اس سے محفوظ رکھے اللہ پاک سب کا حامی و ناصر ہو

01/10/2026

Funny for children

21/03/2023

Follow , contect & subscribe us to know about differents hobies , beauty tips,healthy ,fitness make a good clips and looking so nice all are here # #

Category

Website

Address


Khushab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saim vlogs# posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Khushab.