Orakzai information Page

Orakzai information Page

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Orakzai information Page, Health/Beauty, District Orakzai, Kohat.

20/06/2025

آج 20 جون پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے صارفین کی تعداد 200 ملین ہونے پر تمام موبائل فون صارفین کو کل مفت 2 جی بی انٹرنیٹ اور 200 آن نیٹ منٹس مفت دینے کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے کے مطابق براڈ بینڈ صارفین کی تعداد 150 ملین اور فائبر آپٹک صارفین 2 ملین ہو گئے ہیں، موبائل فون صارفین کو کل مفت 2 گیگابائٹ ڈیٹا انٹرنیٹ اور 200 آن نیٹ منٹس دیئے جائیں گے جسے کل 20 جون کو #2200*ڈائل کر کے حاصل کیا جا سکے گا۔

صارفین کو 24 گھنٹے کیلئے مفت انٹرنیٹ اور آن نیٹ منٹس فراہم کیے جائیں گے ، خواتین سم مالکان میں 200 اسمارٹ فونز تقسیم کیے جائیں گے، منتخب یونیورسٹیز میں 6 ماہ کیلئے مفت وائی فائی ہاٹ اسپاٹ قائم کیے جائیں گے۔

29/05/2023

طیب اردوان د 20 کالو نه الیکشن ګټي او بیا د 5 کالو دپاره صدر شو✌️

19/02/2023
11/11/2022

.

Category

Address


District Orakzai
Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orakzai information Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Kohat.