Kohat Post
Social Media Page
29/05/2026
ہے زندگی ، محترمہ شہید ڈاکٹر مہوش کے 4 معصوم بچے اپنی ماں کے بغیر عید منا رہے ہیں۔ عید خوشیوں، محبتوں اور اپنوں کے ساتھ مسکرانے کا دن ہوتا ہے، مگر کچھ ننھی آنکھیں آج بھی اپنی ماں کی ایک جھلک کو ترس رہی ہیں،
*کل مورخہ 28,5,26 کو بوقت 19,20 بجے بمقام کلاچی شہر حدود تھانہ کلاچی میں نامعلوم د-ہ-ش-ت گ-رد-و-ں نے فائرنگ کر کے* *ایف سی کے ملازم اقبال ولد چنی قوم بلوچ سکنہ محلہ شاخیاں والا کو شہید کر دیا* *واضح رہے کہ اقبال ایف سی بلوچستان میں تعینات تھا جو کہ ابھی چھٹیوں پہ گھر ایا ہوا تھا*
29/05/2026
پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے علاقہ ایئرپورٹ پولیس اسٹیشن کی حدود میں چند پولیس اہلکاروں نے دورانِ گشت اس بوری کو دیکھا۔ شک گزرنے پر جب بوری کو کھولا گیا تو اس میں سے ایک زندہ نوزائیدہ بچہ برآمد ہوا جو معجزاتی طور پر محفوظ اور تندرست تھا۔
کوہاٹ، کھمکول مکول روڈ پر جنگل خیل میں بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل
شکردرہ ائل ٹینکر الٹنے سے ایک بھائی میر علی جا-ں بحق جبکہ دوسرا بھائی حسین علی ولد غلام نبی ساکن کوٹ ادو کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا پولیس
ریگی پشاور کیس عید 2026
تاندہ ڈیم کوہاٹ میں عید کے دوسرے روز کی حالت
بچے بھی ڈیم میں نہا رہے ہیں
28/05/2026
ہنگو پاٹک میں ایل پی جی شاپ میں آ-گ ایک شخص جھلس گیا، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کر کے بڑا حا-د-ثہ ٹال دیا
کوہاٹ کے علاقے ہنگو پاٹک میں لقمان نامی شخص کی ایل پی جی سلنڈر شاپ میں اچانک آ-گ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں ایک شخص بری طرح جھلس گیا۔
ده بر خ-طر-نا-ک ساروی پہ ویڈیو باندی عامری دہ تہکال زہ زائلہ صوبہ یم وائس لگیدلے دے
د اختر دویمہ ورځ ده خو زه تاسو به ته يوه د کار خبره وکړم. فیڈر باندی نن هم لوڈ
شیڈنگ دے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
Kohat
25000
