Mera Orakzai

Mera Orakzai

Share

کوہاٹ و جنوبی اضلاع کی خبروں کا سوشل میڈیا پیج!

04/06/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
کلایہ درہ منی خیل سے تعلق رکھنے والا صنعت علی
اپنے خالق حقیقی سے جاملے
غمزدہ خاندان سے اس غم کی گھڑی میں برابر کے شریک ہیں
یا اللہ بحق محمد و آل محمد مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں
تمام مومنین سے دعائے مغفرت اور نماز وحشت کی اپیل کی جاتی ہے

26/05/2026

اعلان وفات۔

17/05/2026

مرائی کے پرانے پولیس چوکی کے ساتھ گاڑی میں زوردار دھماکا ۔۔۔
ایک شخص موقع پر جانبحق اور کئی افراد زخمی ۔۔

17/05/2026
02/05/2026

کوہاٹ : یا اللہ خیر شہر میں خطرناک ژالہ باری جاری

27/04/2026

#انصاف دو
میٹھاخان سے تعلق رکھنے والے
کلاس دہم کا معصوم طالب علم

جو روشن مستقبل کے خواب آنکھوں میں سجائے سکول جا رہا تھا،
مگر راستے میں درندہ صفت انسانوں نے اسے شہید کر دیا۔ 💔😭

ایک ہنستا کھیلتا چہرہ خاموش ہو گیا،
اور ایک گھر ہمیشہ کیلئے غم میں ڈوب گیا۔

کوہاٹ کی ضلعی انتظامیہ، پولیس انتظامیہ، ڈی پی او اور کمشنر سے پُرزور مطالبہ ہے
کہ قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے انصاف فراہم کیا جائے۔

اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ 🤲

24/04/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
آج میٹھاخان میں ایک نہایت افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد کے چاقو کے وار سے ایک نوجوان، سلمان علی، انتقال کر گئے۔
یہ واقعہ انتہائی قابلِ افسوس ہے اور علاقے کے لیے گہرے دکھ کا باعث بنا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
ہم متعلقہ اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ اس واقعے کی مکمل تحقیقات کر کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Kohat