Skip to content
Salons10
Ayaan khan PTI

Ayaan khan PTI

Lahore Health/Beauty

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ayaan khan PTI, Health/Beauty, Lahore.

عمران ریاض خان نئے راستے پرچل پڑے،اتنے سخت خطابات سیکورٹی سخت کردی گئی سیکورٹی نے حسار میں لے لیا 17/11/2025

عمران ریاض خان نئے راستے پرچل پڑے،اتنے سخت خطابات سیکورٹی سخت کردی گئی سیکورٹی نے حسار میں لے لیا

استثنیٰ کیوں چائیے اگر اتنے ہی نیک ہو تو؟ جو مرضی قانون بنا لو،تم میرے لیڈر کو نہیں جھکا سکتے،ہم صرف اللہ کے سامنے جھکتے ہیں،ثنا اللہ مستی خیل کی قومی اسمبلی میں دھواں دھار تقریر۔بھری اسمبلی میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی  کو آئینہ دکھا دیا 12/11/2025

استثنیٰ کیوں چائیے اگر اتنے ہی نیک ہو تو؟ جو مرضی قانون بنا لو،تم میرے لیڈر کو نہیں جھکا سکتے،ہم صرف اللہ کے سامنے جھکتے ہیں،ثنا اللہ مستی خیل کی قومی اسمبلی میں دھواں دھار تقریر۔بھری اسمبلی میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو آئینہ دکھا دیا

میں یقین دلاتا ہوں کہ میں آپکو مایوس نہیں کرونگا، ہمیں نظم و ضبط کا مظاہرہ کرنا ہے

ہمیں اپنے قائد کی ہدایات کا انتظار کرنا ہے
ہم ایک سیاسی جماعت ہیں ہم نے آئین اور قانون میں رہ کر عمران خان صاحب کو رہا کروانا ہے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی 16/10/2025

میں یقین دلاتا ہوں کہ میں آپکو مایوس نہیں کرونگا، ہمیں نظم و ضبط کا مظاہرہ کرنا ہے ہمیں اپنے قائد کی ہدایات کا انتظار کرنا ہے ہم ایک سیاسی جماعت ہیں ہم نے آئین اور قانون میں رہ کر عمران خان صاحب کو رہا کروانا ہے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی گورکھ پور ناکے پر پہنچ چکے
 کارکنان کی بڑی تعداد نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا والہانہ استقبال کیا۔ 16/10/2025

مرشد کا وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے اور کامیابیوں سے نوازے آمین ثم آمین

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی گورکھ پور ناکے پر پہنچ چکے کارکنان کی بڑی تعداد نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا والہانہ استقبال کیا۔

وزیراعلی سہیل آفریدی کواڈیالہ جیل کےباہرکارکنوں نےگھیر لیاوزیراعلی پرپھولوں کی بارش،نعرے گھونج اٹھے 16/10/2025

وزیراعلی سہیل آفریدی کواڈیالہ جیل کےباہرکارکنوں نےگھیر لیاوزیراعلی پرپھولوں کی بارش،نعرے گھونج اٹھے

13/08/2025
06/08/2025

06/08/2025

عاصم منیر سمجھتا تھا 26 نومبر کو گولیاں چلانے کے بعد لوگ ڈر جائیں گے یہ خان کا نظریہ ھے یہاں موت قبول ھے لیکن غلامی نہیں،💪🇧🇫

خسارے کی وجہ سے ہر چیز قرضہ لے کر کرنے پر مجبور ہیں، وزیر خزانہ نے ترقی کے غبارے سے ہوا نکال دی ! 11/06/2025

زبردست

خسارے کی وجہ سے ہر چیز قرضہ لے کر کرنے پر مجبور ہیں، وزیر خزانہ نے ترقی کے غبارے سے ہوا نکال دی !

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayaan khan PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Lahore.