Shakela Bano Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shakela Bano Official, Health/Beauty, Lahore.
29/09/2026
روشنی کی امید رکھو مگر امیدوں پر زندگی مت گزارو
کہاں سے ڈھونڈ لاؤں اسے
اے زندگی جو کھو گیا کسی راہ پہ
وقت سب کو ملتا ہے زندگی بدلنے کے لیے
پر زندگی دوبارہ نہیں ملتی وقت بدلنے کے لیے
ہم بھی ہوئے خدا کی رضا میں راضی
اب دل دُکھتا ہے تو دُکھتا رہے🙈🌸
27/09/2026
زبردستی عزت کروائی نہیں جاتی
بلکہ عزت کروانے کے قابل بننا پڑتا ہے
26/09/2026
ہمارا تعارف نہ پوچھ لوگوں سے
ہم کون ہیں کیا ہیں یہ وقت بتائے گا
دنیا بدلتی ہے موسم کا رنگ دیکھ کر
میرے دوست تو نہ بدلنا میرا وقت دیکھ کر
کسی نے پوچھا اس دنیا میں آپ کا کون ہے
میں نے ہنس کر کہا میرے یار ہی تو میری دنیا ہیں👍
25/09/2026
خود کے ساتھ وفا یہ ہے کہ اپنے دل کی سلطنت کسی کم ظرف کو مت سونپیں۔۔ 👍
زندگی ایسے بسر کرو کہ تمہارے بعد لوگ تمہاری مثال دیں🥀♥️👍
Category
Website
Address
Lahore
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Shakela Bano Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
