Muskan Ali official

Muskan Ali official

Share

دین اسلام کو پوری دنیا میں پھیلانا ہے

14/10/2024
10/07/2024

محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے ساتھی کافروں پر سخت جان اور آپس میں مہربان آپ ان کو رکوع وسجود کرتے ہوئے رب کا فضل تلاش کرتے ہوئے پائیں گے ۔

10/07/2024

Nature so beautiful 😻❤️

09/07/2024

😢😢😢😢

09/07/2024

قرآن مجید پڑھیں اور پڑھائیں بہترین صدقی جاریہ ہے

26/06/2024

عورت خود کو سب سے زیادہ غیر محفوظ insecure شادی کے بعد محسوس کرتی ہے
اور آپ لوگ کہتے ہیں کے نکاح کے بعد عورت محفوظ ہو گئ؟؟
ہر وقت کا دھوکا،ہر وقت طلاق کا خدشہ،اس بات کا خدشہ کے کوئی کان بھر دے
شوہر ایک منٹ کی دیر نہیں لگاتا یہ کہتے ہوئے کے میں تمہیں چھوڑ دونگا
جبکہ باپ کے گھر میں عورت سب سے زیادہ محفوظ ہوتی ہے باپ بیٹی کو کبھی بھی نہیں کہتا کے تم بوجھ ہو
نکاح کے بعد تحفظ دینا کسی کسی کو آتا ہے
ضروری نہیں ہر مرد محافظ ہو۔

Category

Website

Address


Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muskan Ali official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Lahore.