ALMARAi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ALMARAi, Health/Beauty, Lahore.
16/01/2026
🚨 3 دسمبر 2025 کے روز عمران خان نے ایک اور پیشگوئی کی کہ پاکستان میں عوامی انقلاب آنے والا ہے۔ منطق یہ کہتی ہے کہ اگر اس سے پہلے والی پیشگوئیاں درست ثابت ہوئی تھیں تو یہ بھی ہو گی
16/01/2026
سیاسی جماعتیں چاہے آر ٹی ایس سِسٹم پر بیٹھی ہوں یا فارم 47 کی لاسٹک کی شلواریں پہنی ہوں اِن سب کی ڈوریاں جن کے ہاتھ میں ہیں اُن کو فیض اور باجوہ باقیات مت سمجھیں وہ ایک ہی پالیسی ہے جو پچھلے 75 سال سے جاری ہے اور جاری رہے گی۔
اسد علی طور کا تبصرہ
سورس: ایکس اکاؤنٹ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
