Al Quran learning

Al Quran learning

Share

Learn online Quran in a safe and secure way

06/07/2026

کیا آپ پریشان ہیں کہ آپ کے بچے ابھی تک قرآنِ پاک صحیح نہیں پڑھ پاتے؟ یا آپ خود قرآن سیکھنا چاہتے ہیں مگر وقت یا مناسب استاد نہیں مل رہا؟

Al Quran Academy آپ کے لیے لائی ہے آسان اور معیاری آن لائن قرآن کلاسز، جہاں آپ یا آپ کے بچے گھر بیٹھے آرام سے قرآن سیکھ سکتے ہیں۔

ہماری خصوصیات:

تجربہ کار Female Teachers
ناظرہ قرآن
تجوید کے ساتھ قرآن کی تعلیم بچوں اور خواتین کے لیے خصوصی کلاسز
اپنی سہولت کے مطابق کلاس ٹائم
پہلی ٹرائل کلاس بالکل مفت

ماہانہ فیس صرف 4000 روپے

آج ہی داخلہ لیں، کیونکہ قرآن سیکھنے کا بہترین وقت "آج" ہے، کل نہیں۔

مزید معلومات یا رجسٹریشن کے لیے ابھی ہمیں میسج کریں۔

Telephone

Website

Address


Lahore
39100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Quran learning posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Lahore.