Asif WattO
ستارہ 13 پٹرولیم سروس پاکپتن شریف
آج ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں کمی متوقع
پٹرول کی قیمت میں 1روپے 65 پیسےاور ڈیزل کی قیمت میں 50پیسے کمی متوقع
19/10/2026
ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
برینٹ خام تیل کی قیمت 1 اعشاریہ 5 فیصد سے زائد کمی کے بعد 107 ڈالرز 92 سینٹ فی بیرل پر آ گئی۔
قیمتوں میں کمی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جمعے کو جاری کیے گئے اس حکم نامے کے بعد ہوئی، جس کے تحت روس سے متعلق متعدد مجوزہ پابندیاں ان کے نفاذ سے چند روز قبل واپس لے لی گئیں۔
ان پابندیوں میں روسی اشیاء پر محصولات اور روسی تیل و گیس کی خریداری پر عائد کی جانے والی پابندیاں بھی شامل تھیں۔
اس سے قبل مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سلامتی کے خ ط رات کے باعث عالمی سطح پر تیل کی ترسیل کے تحفظ اور توانائی کی رسد محدود ہونے کے خدشات بڑھ گئے تھے، جس کے نتیجے میں جمعے کو برینٹ خام تیل کی قیمت مختصر وقت کے لیے 110 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی تھی، مئی کے بعد یہ پہلا موقع تھا جب تیل کی قیمت اس سطح پر پہنچی۔
18/10/2026
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں اضافہ برینٹ کروڈ 109 ڈالر 90 سینٹس تک جا پہنچا، ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 101 ڈالر 40 سینٹس اور یو اے ای مربن 113 ڈالر 40 سینٹس کا ہو گیا۔
17/10/2026
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں بڑا اضافہ 110 ڈالر تک پہنچ گئی
16/10/2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ پٹرول کی قیمت میں 3روپے 93پیسے کی کمی اور ڈیزل کی قیمت برقرار
17اکتوبر
آج عالمی مارکیٹ کے حساب سے پٹرول کی قیمت 3روپے 80 پیسے کمی متوقع اور ڈیزل کی قیمت برقرار رہے سکتی ہے
آج بھی عالمی مارکیٹ کے حساب سے پٹرول کی قیمت کمی اور ڈیزل کی قیمت میں معمولی اضافہ متوقع
16/10/2026
🤲🤲
15/10/2026
پٹرول کی قیمت میں 3روپے 63 پیسے کی کمی کر دی گئی اور ڈیزل کی قیمت میں 0روپے 31پیسے کا اضافہ کر دیا گیا نوٹیفکیشن جاری
15/10/2026
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
Category
Telephone
Website
Address
Sitara Petroleum Serves
Lahore
57400
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Asif WattO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
