Dr-Hurbs

Dr-Hurbs

Share

Dr_Hurbs Men Power Boost Clinic

08/02/2024
07/02/2024

Import from India avail all over the Pakistan

Attachment Unavailable

19/01/2024

اجکل شادی شدہ زندگی میں مسائل کی وجہ کیا ہے ۔مردوں کا مالی ڈیپریشن یا خواتین کا عدم برداشت یا بے جا خواھشات
اپنی رائے سے آگاہ کیجئے

19/01/2024

جب بہت زیادہ سوچنا شرو ع ہو گئے ہیں اور کنٹرول نہیں ہو رہا تو مطلب آپ کا سٹریس ہارمون بڑھ چکا ہے اب اسے بیلنس کرنے کیلئے آپ کو ہیپی ہارمون کی ضرورت ہے۔
دو طریقے ہیں ادویات اور قدرتی

گھر سے باہر کسی پارک میں جائیں
بھاگیں یا جم کریں
کھل کے ہنسیں
وہ کام کریں جو کرنا پسند ہو
اپنے دوستوں یا پیاروں سے بات کریں
بچوں کے ساتھ کوئی گیم کھیل لیں
میڈٹیشن
اپنے ساتھی کے ساتھ کوئی رومانٹک سی شام منائیں (میرڈ )
کس کو گلے سے لگائیں بہن ، بھائی ، دوست ، بچے ، Pet

اگر پورے دن میں ایک کے بعد ایک سٹریس جمع کرتے رہیں گے تو وہ ایسا سائیکل بن جائے گا جسے توڑنا مشکل ہو گا ۔ ہم سب کو چیلنجز رہتے ہیں لیکن ساتھ ساتھ اگر ہم اپنا خیال رکھتے رہیں تو کبھی بھی خطرناک حد تک بیماری نہیں بڑھتی

14/01/2024

دکھوں نے بانٹ لیا ہے تمہارے بعد ہمیں
تمہارے ہاتھ میں رہتے تو کتنا اچھا تھا

Category

Website

Address


Link Orphan House
Lahore
05491

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr-Hurbs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Lahore.