Life Diary Of Lubna & Vlogs

Life Diary Of Lubna & Vlogs

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Life Diary Of Lubna & Vlogs, Beauty, cosmetic & personal care, Lahore.

My personal life diary includes journal art, beauty & care, personal grooming, dress designing, travelling, cooking, baking, writing skills (Essays, Novels + Poetry), canvass & fabric paintings, stain glass and much more . . .

28/07/2026

Echoes of the Pyramids: A Timeless Urdu Poem That Transports You to Ancient Egypt

اہرامِ مصر ہیں روبرو، وقت سرنگوں سا ہے
فضا میں صدیوں کی تاریخ کا فسوں سا ہے
وہ خاکِ مصر پہ بیٹھی تو یوں گماں گزرا
کہ وقت آج بھی ماضی کے روبرو سا ہے

لبنٰیؔ لطیف

Urdu Poetry, Egypt Pyramids, Timeless Poetry, Ancient History, Deep Urdu Shayari, Emotional Poetry, Literary Verse

27/07/2026

The Saddest Urdu Poetry That Will Stay in Your Heart Forever 💔 | Deep Emotional Shayari

مجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں
یعنی مجھ سے لوگ تمہارا پوچھتے ہیں
میں بتاتا ہوں میرا تعلق نہیں رہا ان سے
انہیں یقین نہیں آتا، وہ دوبارہ پوچھتےہیں

Urdu Poetry, Sad Shayari, Emotional Poetry, Heart Touching Shayari, Deep Urdu Quotes, Love Poetry, Viral Urdu Poetry, Ghazal

18/07/2026

When Beauty Captures Time: A Poetic Journey in Motion"

وہ اپنی ذات کے پردے سے جب باہر نکلتی ہے
عجب اک حسن کی دنیا نئے منظر میں ڈھلتی ہے
​اس کے کیمرے کی آنکھ میں قید ہوتے ہیں سبھی لمحے
وہ چلتی ہے تو جیسے کائنات رستے بدلتی ہے

لبنٰیؔ لطیف

A cinematic blend of nature, soulful Urdu poetry, and the magic of photography. Experience the beauty of every moment captured."

Poetry, Nature Vibes, Cinematic Poetry, Aesthetic Urdu, Photography, Soulful Music.

17/07/2026

یہ حسین وادیاں... جہاں ہر فکر راستہ بھول جاتی ہے! 🌿

Where Every Worry Fades into the Mountains. 🌿

قدرت کی حسین وادیوں، بہتے دریاؤں، آبشاروں اور خاموش پہاڑوں کے درمیان ایک ایسا سفر جہاں دل کو سکون، روح کو اطمینان اور ہر فکر کو بھلانے کا احساس ملتا ہے۔ اگر آپ کو فطرت، ٹریول وی لاگز اور پرسکون مناظر پسند ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔

Escape into breathtaking valleys, flowing rivers, waterfalls, and peaceful mountain landscapes. This short video captures the beauty of nature, inner peace, and the joy of leaving every worry behind. Perfect for nature lovers, travel enthusiasts, and anyone seeking calm and inspiration.

Beautiful Valleys, Nature, Mountains, Waterfalls, River, Scenic Drive, Peaceful Journey, Travel Vlog, Pakistan Tourism, Nature Lovers, Relaxing Views, Mountain Roads, Short Travel Video, Lubna Latif





یہ حسین وادیاں اور میں!

جتنا شور مچاتا دریا ہے اتنی ہی خاموش اور سنسان سڑک۔ کہیں کہیں ان پہاڑوں سے اترتی آبشاریں نغمے سناتی ہیں تو جھرنے جل ترنگ بجاتے دل میں اترتے ہیں۔ یہ سب نہایت پر کیف نظارے ہیں۔ کہیں کہیں چشموں کا پانی پتھروں سے ٹکراتا شور مچاتا پانی کے چھینٹے اڑاتا گیت گاتا سفر کو نیا رنگ دے جاتا ہے۔ میں ہر سو پھیلے قدرتی نظاروں سے دل بہلا تی چلی جا رہی ہوں۔ ہر فکر سے آزاد۔
بقول ساحر لدھیانوی ”میں ہر غم کو دھویں میں اڑاتا چلا گیا۔“ میں ہر فکر کو یہاں کے نظاروں میں گم کرتی جا رہی ہوں۔

لبنٰیؔ لطیف

15/07/2026

A Journey of Reflection and Self-Discovery.
​ایک گہری سوچ اور خود شناسی کا سفر۔



پردہ آنکھوں سے ہٹانے میں بہت دیر لگی
ہمیں دنیا نظر آنے میں بہت دیر لگی

نظر آتا ہے جو ویسا نہیں ہوتا کوئی شخص
خود کو یہ بات بتانے میں بہت دیر لگی

ایک دیوار اٹھائی تھی بڑی عجلت میں
وہی دیوار گرانے میں بہت دیر لگی

آگ ہی آگ تھی اور لوگ بہت چاروں طرف
اپنا تو دھیان ہی آنے میں بہت دیر لگی

جس طرح ہم کبھی ہونا ہی نہیں چاہتے تھے
خود کو پھر ویسا بنانے میں بہت دیر لگی

یہ ہوا تو کہ ہر اک شے کی کشش ماند پڑی
مگر اس موڑ پہ آنے میں بہت دیر لگی

(شاعر: نامعلوم)

12/07/2026

L
ساڑھی کی لہر میں خوابوں کی کہانی 💫

تیری ساڑھی کی ہر لہر میں جیسے خواب بکھرے ہیں
لپٹ کر تجھ سے ریشم کے سبھی انداز نکھرے ہیں

لبنٰیؔ لطیف

ایک خوبصورت ویڈیو جو شاعری اور احساسات کو زندہ کرتی ہے

A poetic visual journey full of grace, softness, and emotion.

urdu shayari video, romantic poetry urdu, saree aesthetic, emotional video, poetry reel, soft visuals, artistic video

01/07/2026

گلاب کی نازکی - لُبنیٰؔ لطیف

Fragility of the Rose – Poetic Moments

"گلاب کی نازکی کے کیا کہنے..."
خوشبو سے بھی بکھر جاتا ہے یہ نازک بدن

لبنٰیؔ لطیف

Sometimes, beauty lies in fragility. Let these words by Lubna Latif touch your heart today. ✨

20/06/2026

یادوں کو تصویروں میں ڈھالنے کا فن
​ The Art of Preserving Memories

سفر کے ہر خوبصورت لمحے کو تصویروں میں محفوظ کرنا ہی دراصل کہانی کو زندہ رکھنا ہے۔ لبنٰیؔ لطیف کی خوبصورت نظم کے ساتھ ایک سفر۔

Preserving every beautiful moment of a journey through the lens is how we keep a story alive. Sharing a visual reflection on travel and memory, set to the beautiful verses of Lubna Latif.

وہ جس کے نقشِ پا سے، رہگزر آباد ہوتی ہے
نگاہِ شوق سے، منظر میں روح ایجاد ہوتی ہے
سفر کے ہر حسیں لمحے کو، تصویروں میں ڈھالے
اسی کے دم سے ہی، ہر اک کہانی یاد ہوتی ہے

لبنٰیؔ لطیف

15/06/2026

خوبصورت چہرہ یا خوبصورت اخلاق؟
خود فیصلہ کیجئے! 👇

What matters most?
Outer looks or Inner soul? ✨

​صورت صرف دنیا کی حد تک ہے، جبکہ سیرت آخرت کا سرمایہ ہے۔ خوبصورت چہروں پر مرنے والو، کبھی سیرت پر بھی نثار ہو کر دیکھو۔ 🌟
​Outer beauty fades, but inner character lasts forever and benefits us in the afterlife. Let's focus on refining our character.

​اخلاق اور سیرت، بہترین اردو کلام، فیس بک ریلز، زندگی کی حقیقت، اسلامی اقوال، Character Building, Urdu Line, Moral Values, Facebook Reels Poetry, Reality of Life.

14/06/2026

پاکستان کی خوبصورت نمکین جھیل! 🌊 وادی سون کا چھپا ہوا خزانہ۔

The Magical Saltwater Lake of Pakistan! 🏞️ Khabikki Lake, Soan Valley.

پنجاب کے دل خوشاب میں واقع ایک ایسی جھیل جس کا پانی نمکین ہے اور نظارے لاجواب! وادی سون سکیسر کی خوبصورت 'کھبکی جھیل' کا ایک چھوٹا سا سفر۔ ویڈیو آخر تک دیکھیں اور اپنے ٹریول پارٹنر کو ٹیگ کریں!
A hidden paradise in Khushab, Punjab! Khabikki Lake is a breathtaking saltwater lake surrounded by the Salt Range. Have you ever visited this beautiful place? Tag your travel budget partner!

Khabikki Lake Khushab, Soan Valley Tourism, Pakistan Travel Reels, Punjab Beautiful Places, Desi Traveler.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Lahore