Glow Chaser by SCS
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Glow Chaser by SCS, Health/Beauty, Lahore.
Tired of dry, dull skin? 😩
Switch to nature 🌿
Glow Chaser Organic Face Wash
Chemical Free | Visible Glow ✨
📦 All Over Pakistan Delivery
DM for Orders 👇
03014994407
دھوپ میں بھی بے فکر، ہر دن خوبصورت! ✨
اپنی جلد کو روزانہ دیں حفاظت، نمی اور تازگی کا احساس۔
🌼 SPF 50 PA+++ کے ساتھ سورج کی شعاعوں سے حفاظت میں مددگار
🌼 جلد کو نمی فراہم کرنے میں معاون
🌼 چہرے کو فریش اور روشن لک دینے میں مددگار
🌼 روزانہ استعمال کے لیے بہترین
🌼 ہر قسم کی جلد کے لیے موزوں
💛 صبح اپنی سکن کیئر کا آغاز SCS Day Cream سے کریں اور دن بھر اعتماد کے ساتھ چمکیں۔
📩 Order Now & Let Your Skin Shine Every Day!
چھوٹے سے پودے کو اگر کھینچ کر بڑا کرنے کی کوشش کرو... تو وہ بڑھتا نہیں، مر جاتا ہے۔
انسان بھی ایسا ہی ہے۔
ہم چاہتے ہیں کہ ہم ایک دعا کریں اور تقدیر بدل جائے، ایک کتاب پڑھیں، اور ہم دانشور بن جائیں... ایک مہینہ محنت کریں اور پوری زندگی بدل جائے۔
مگر اللہ کی سنت تدریج ہے۔
درخت بھی وقت لیتا ہے، وہ ایک دن، یا ایک مہینے میں درخت نہیں بن جاتا۔۔ اسی طرح انسان کا کردار بھی۔۔
آج خود سے پوچھیں،
میں ترقی کر رہا ہوں... یا صرف جلدی میں ہوں؟
صبح بخیر 🌅
02/08/2026
دھوپ میں بھی بے فکر، ہر دن خوبصورت! ✨
اپنی جلد کو روزانہ دیں حفاظت، نمی اور تازگی کا احساس۔
🌼 SPF 50 PA+++ کے ساتھ سورج کی شعاعوں سے حفاظت میں مددگار
🌼 جلد کو نمی فراہم کرنے میں معاون
🌼 چہرے کو فریش اور روشن لک دینے میں مددگار
🌼 روزانہ استعمال کے لیے بہترین
🌼 ہر قسم کی جلد کے لیے موزوں
💛 صبح اپنی سکن کیئر کا آغاز SCS Day Cream سے کریں اور دن بھر اعتماد کے ساتھ چمکیں۔
💰 Price: Rs. 1176
📩 Order Now & Let Your Skin Shine Every Day!
جلد سے گندگی، بلیک ہیڈز اور ایکسٹرا آئل کا خاتمہ
Charcoal Peel-Off Mask اب آپ کی سکن کا نیا بیسٹ فرینڈ ہے!
ایک بار لگائیں اور دیکھیں کیسے پورز ڈیپ کلین ہو کر سکن سانس لیتی ہے۔
* *
02/08/2026
*ANTI ACNE FACE WASH*
*PRODUCT INGREDIENT*👇👇
1: Tea Tree Oil
2: White Willow
3: Milk Thistle
4: Witch Hazel
5: Salicylic Acid
6: Vitamin E
*BENEFITS OF INGREDIENTS*👇👇
1️⃣TEA TREE OIL
ٹی ٹری ائل اینٹی بیکٹیریل ہے
اینٹی اکسیڈنٹ ہے
اینٹی فنگل ہے
سکن/جلد کو ہیل کرتا ہے
2️⃣WHITE WILLOW
ایکنی کو ریڈیوس کرتا ہے یعنی کم کرتا ہے
اوپن پورس کو منیمائز اور کلین کرتا ہے
ایجنگ کے سائن کو کم کرتا ہے اور سکن کو سموتھ بناتا ہے
3️⃣MILK THISTLE
اینٹی ایجنگ ہے
ڈیڈ سیلز کو ریموو کرتا ہے
4️⃣ WITCH HAZEL
ایکسٹرا ائل کو کنٹرول کرتا ہے
پورز کو ٹائٹ کرتا ہے
5️⃣ SALICYLIC ACID
پو ر ز کے اندر جا کے ایکنی کو اندر سے ٹریٹ کرتا ہے
جلد کی سیبم کو ریڈیوس کرتا ہے
جلد کے اندر جو ایکسٹرا ائل اتا ہے اس ریڈیوس کرتا ہے
6️⃣ VITAMIN E
جلد کو اندر سے موئسچرائز کرتا ہے
جلد کے سیلز کو ری جنریٹ کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے
اینٹی انفلمیشن ہوتا ہے
ہائپر پگمنٹیشن کو ریڈیوس کرتا ہے یعنی نشان اور داغ دھبوں کو کم کرتا ہے
*BENEFITS OF PRODUCT*👇👇
اوپن پورز کو اچھے سےکلین کرتا ہے
سکن کو پرسکون کرتا ہے
ایکنی کو کنٹرول کرتا ہے
سکن کو فریش بناتا ہے
Charcoal mask which is best solution for removing black and white heads.It removes dust and impurities from your skin.Ab grmiyon mn oily skin ko fresh 🍃💦rkhyn or apni skin ko aik new look dyn.
31/07/2026
Charcoal mask which is best solution for removing black and white heads.It removes dust and impurities from your skin.Ab grmiyon mn oily skin ko fresh 🍃💦rkhyn or apni skin ko aik new look dyn.
Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
30/07/2026
بہادری بھی کسی چیز کا نام ہوتا ہے!
میں سمجھ سکتی ہوں کہ ہم مڈل کلاس لوگ ہیں ؛ انویسٹمنٹ نہیں کر سکتے ❤️🌼مگر کیا بغیر انویسٹمنٹ کے ہم کچھ حاصل کر سکتے ہیں؟
فیک فراڈ سب ہوتا ہے لیکن ؛ انسان کو رسک لینا چاہیے - انسان کو پہچان ہونی چاہیے رئیل اور فیک کی 🫀.
الحمداللہ ہماری کمپنی اپکو بہت بہترین چانس دے رہی - ریسرچ کریں _ ڈیٹیلز لے کر تسلی کریں 🫀پھر جوائن کریں🌼آپ بہت کچھ کر سکتی ہیں🌼03014994407
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
