LeechCraft
Revitalize your locks with our luxurious Hair Oil.
تطویرالزلف ہیئر آئل لمبے، گھنے اور چمکدار بال — اب خواب نہیں، حقیقت
تطویرالزلف ہیئر آئل مکمل طور پر خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے اور کسی بھی قسم کے نقصان دہ کیمیکل سے پاک ہے۔ اس کا خاص ہربل فارمولا بالوں کے گرنے کو روکتا ہے، بالوں کی نشوونما کو تیز کرتا ہے اور خشکی کا خاتمہ کرتا ہے۔ صرف چند دن کے باقاعدہ استعمال سے بال لمبے، گھنے اور مضبوط ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔
✅ کیمیکل سے پاک
✅ بالوں کے جھڑنے سے تحفظ
✅ بالوں کی تیز نشوونما
✅ خشکی کا مکمل خاتمہ
✅ جڑوں کو مضبوط اور بالوں کو غذا فراہم کرتا ہے
ایک بار آزمائیں — بال خود فرق بتائیں گے
22/06/2024
خوشبو اپکی موجودگی کا احساس دلاتی ہے۔ ان گیارہ عربی عطروں کی خوشبو آٹھ گھنتے تک آپکو معطر رکھے گی اور پھیلاؤ بھی کافی دور تک ہے۔ ابھی ارڈر کریں کیش آ ڈلیوری کی سہولت موجود ھے بغیر چارجز کے۔۔03136767800
16/06/2024
انصاف کرو ورنہ یاد رکھنا!!!!
حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل صرف 4 لوگ تھے۔ مگر غرق پوری قوم ہو گئی تھی۔ کیونکہ باقیوں کا جرم خاموش رہنا تھا۔۔۔
26/04/2024
بال بھی جاندار ہوتے ہی ،انکوزندہ رکھنے کے لیے خوراک دیں۔ تطویر الزلف ایک دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ بالوں کا تیل ہے۔ جو کہ بالوں ہر طرح سے حفاظت کرنا ہے اور انکو گرنے ٹوٹنے اور خشکی سِکری سےبچاتا ہے۔
اسکا سو فیصد معیاری نتیجہ ہے۔ مثبت نتائج نہ ملنے کی صورت میں گاہک کے پیسے واپس کرنے کے پابند ہیں۔ اللہ تعالی پہ توکل کرکے ایک بار ضرور اسکو استعمال کریں انشاء اللہ آپکے پیسے ضائع نہیں ہونگے۔
23/04/2024
الحمد اللہ آج کے ارڈرز جو مخلتلف شہروں میں بھیجے گئے
08/04/2024
الحمد اللہ آج کے آرڈرز جو بزریعہ ڈاک بھیجے
06/04/2024
الحمداللہ آج کے آن لائن ارڈرز
04/04/2024
تطویرالزلف ایک قدرتی بالوں کا تیل جو اپکے بال ٹوٹنے جھڑنے اور گرنے سے روکتا ہے۔ اسکے علاہ اس میں موجود قدرتی جڑی بوٹیاں اور ان سے نکلے تیل و روغن بالوں کو سیاہ گھنا اور چمکدار بناتے ہیں۔
اجزاء:
تیل کوکونٹ
تیل تارہ میرہ
تیل بیضہ مرغ
تیل ناگرموتھا
تیل اوشنہ
تیل کلونجی
کسڑ آئل
تیل زیتون
روغن تارامیرا
روغن مہندی
آملہ ریٹھا، سکاکائی، لونگ، اوشنہ،بالچھر ،رتن جوت، کلونجی، میتھی دانہ، السی میتھرے روغن بادام ،روغن زیتون روغن، بیضہ مرغ ،روغن گری، روغن تل، روغن اوشنہ، کیسڑائل ، روغن پیاز ،روغن لہسن ،روغن کلونجی ،روغن ادرک
03/04/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
7-K2 Begum Road Mozang Lahore, Punjab
Lahore
54000
