Al Hadi Hijama Center
حجامہ کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته
الحمدللہ! ایک بھائی نے قورمہ اور نان کا انتظام کیا، مدرسہ کے معصوم بچوں کے لیے۔
یہ عمل صرف کھانا کھلانے کا نہیں بلکہ محبت، خیرخواہی اور دین کی خدمت کا عملی ثبوت ہے۔
🤲 اللہ تعالیٰ اس بہن کے جذبۂ خیر کو قبول فرمائے،
💖 اس نیکی کو اس کے لیے باعثِ مغفرت بنائے،
🌸 اور اس کے رزق، صحت اور ایمان میں برکت عطا فرمائے۔
آئیے آپ بھی اس کار خیر میں شامل ہو جائیں
جزاكِ اللہ خیراً و أحسن الجزاء
02/07/2025
Category
Website
Address
Lahore
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Al Hadi Hijama Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
